27/05/2026
عید الاضحیٰ کا یہ متبرک دن آپ کی زندگی میں لازوال خوشیاں اور برکتیں لے کر آئے۔ 🕋💫
آپ کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے ملتان کیٹل فارم ہمیشہ کی طرح اعلیٰ معیار اور روایت کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! ❤️