Headline news AJK

Headline news AJK Future is for those who work for it today. faithfully and justicely business

25/06/2026

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں جان دیں گے ۔
ٹکڑے نہ ہونیں دیں گے یہ عزم کر رکھا ہے ۔
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور رہے گا انشااللہ ✌️🇵🇰💪❤️
انوار الحق ایڈووکیٹ ۔ .

25/06/2026

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں جان دیں گے ۔
ٹکڑے نہ ہونیں دیں گے یہ عزم کر رکھا ہے ۔
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور رہے گا انشااللہ ✌️🇵🇰💪❤️
انوار الحق ایڈووکیٹ ۔
#ایڈمن .

01/06/2026

انوار الحق ایڈووکیٹ ن لیگ کی قیادت کو گریس کی روڈ کہ کھوکھلے وعدوں کی یاداشت کرواتے ہوئے انور الحق ایڈووکیٹ نہ کہا وزیراعظم شہباز شریف نے نیلم کی روڈ کا کام تاؤ بٹ سے شروع کروانا تھا لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے 17 عرب کا بجٹ ایک ایک کلو میٹر کی صورت میں عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔
#ایڈمن .

Mian Waheed

29/05/2026

جس دن عوام اپنے حقوق، شعور اور طاقت کو پہچان گئے، اُس دن روایتی حکمرانوں کی سیاست زمین بوس ہو جائے گی۔

مگر افسوس کہ برسوں کی محرومیوں کے باوجود لوگ اب بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ خوف نہیں، شعور اور اتحاد کو جگایا جائے۔
انوار الحق ایڈووکیٹ
#ایڈمن

انوار الحق ایڈووکیٹ کا عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر اپنے معزز،  باوقار اور قابلِ قدر علمائے اکرام و محسنین کے ساتھ گزرے ...
29/05/2026

انوار الحق ایڈووکیٹ کا عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر اپنے معزز، باوقار اور قابلِ قدر علمائے اکرام و محسنین کے ساتھ گزرے یہ خوبصورت لمحات ہمارے لیے باعثِ سعادت و افتخار ہیں۔

انوار الحق ایڈووکیٹ کا مزید کہنا ہے کہ ان عظیم شخصیات کے ہمارے ہاں تشریف آوری یقیناً ہمارے لیے قیمتی اعزاز، محبت اور خوشی کا باعث ہے۔

ایسی روح پرور ملاقاتیں دلوں میں احترام، اخوت اور خوشگوار یادیں ہمیشہ کے لیے تازہ کر دیتی ہیں۔

انوار الحق ایڈووکیٹ سیاسی سماجی کآرکن۔
#ایڈمن

انوار الحق ایڈووکیٹ کا عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر اپنے معزز، باوقار اور قابلِ قدر علمائے اکرام و محسنین کے ساتھ گزرے یہ خوبصورت لمحات ہمارے لیے باعثِ سعادت و افتخار ہیں۔

انوار الحق ایڈووکیٹ کا مزید کہنا ہے کہ ان عظیم شخصیات کے ہمارے ہاں تشریف آوری یقیناً ہمارے لیے قیمتی اعزاز، محبت اور خوشی کا باعث ہے۔

ایسی روح پرور ملاقاتیں دلوں میں احترام، اخوت اور خوشگوار یادیں ہمیشہ کے لیے تازہ کر دیتی ہیں۔

انوار الحق ایڈووکیٹ سیاسی سماجی کآرکن۔
#ایڈمن

23/05/2026

نیلم کا مقامی بازی ہی مسائل کا بہترین حل پیش کر سکتا ہے

09/05/2026

ایک سال بنیان مرصوص کو گزرنے کے بعد بھی پھولاوئی کی عوام جذبہ حب الوطنی سے سر شار ہے
انوار الحق ایڈووکیٹ سیاسی و سماجی کارکن ۔
#ایڈمن .

08/05/2026

باطل کہ ہر چگن سے دیس کو ہے کرنا آزاد ۔
انوار الحق ایڈووکیٹ ۔
#ایڈمن ۔

کشمیری عوام کل بھی تحریکِ آزادی کے لیے سرگرم تھے، آج بھی ہیں اور آزادی کی صبح طلوع ہونے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔انو...
03/05/2026

کشمیری عوام کل بھی تحریکِ آزادی کے لیے سرگرم تھے، آج بھی ہیں اور آزادی کی صبح طلوع ہونے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
انوار الحق ایڈووکیٹ نے کیل میں حریت کانفرنس کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سیاسی، سفارتی اور عسکری محاذ پر کامیابیاں عطا کی ہیں، اور یہی وہ وقت ہے کہ پاکستان اور افواج پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیریوں کی آزادی کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔
انوار الحق ایڈووکیٹ
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی آزادی کے سوا کسی بھی چیز پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہیں اور صرف آزادی کی ہی تحریک چلا رہے ہیں اس حقیقت میں کوئی ابہام نہیں کہ کشمیریوں کی تحریکِ آزادی ماضی کی طرح آج بھی پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔،
انوار الحق ایڈووکیٹ سیاسی سماجی رہنما گریس ویلی
03557117776
Anwar Ul Haq
Anwar Ul Haq

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Headline news AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Headline news AJK:

Shortcuts

Share