29/07/2026
لیجئے جناب!
نسلی بھینس کا اصلی دیسی گھی ✌️
بالکل فریش تیار ہو چکا ہے. ✅
خواہش مند احباب انباکس میں تشریف لائیں. 💬 .
قیمت صرف 3200 روپے فی کلو
بشمول کورئیر - ہوم ڈیلیوری
ہمارا روایتی پراسس :
دودھ ← دہی ← مکھن ← خالص دیسی گھی ❤️
اسکے علاوہ ہمارے پاس گائے کا دیسی گھی بھی دستیاب ہے.
دام : صرف 3000 روپے فی کلو بشمول ہوم ڈیلیوری .