Sami Khan

Sami Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami Khan, Food & Drink, muzaffargarh, Muzaffargarh.

اچھا کھانا اچھا ڈھونڈنا
📱 220K+ Followers | Food & Fun Vlogs
🎥 TikTok: Sami Khan
📩 DM for Paid Promotions & Collaborations
🔥 Real Taste | Real Talk | Real Vibes

16/08/2026

AMAR COSMETICS

16/08/2026
16/08/2026

بلوچ پریمئر لیگ خانپور بگا شیر

یہ ہیں شہزاد بھائی ❤️ملتان کے ایک چھوٹے سے شہر مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے آج سرائیکی زبان میں کانٹینٹ کریئ...
16/08/2026

یہ ہیں شہزاد بھائی ❤️

ملتان کے ایک چھوٹے سے شہر مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے آج سرائیکی زبان میں کانٹینٹ کریئیشن اور فوڈ ولاگنگ میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے۔ ماشاءاللہ، آج یہ نہ صرف ملتان بلکہ پورے جنوبی پنجاب کے جانے مانے انفلوئنسرز میں شمار ہوتے ہیں۔

سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ انہوں نے سرائیکی زبان میں کام کرکے اپنی دھرتی، اپنی زبان اور سرائیکیوں کا نام فخر سے بلند کیا۔ ❤️

اور ایک بات دل سے…
یہ صرف میرے بڑے بھائی نہیں بلکہ میرے استادِ محترم بھی ہیں۔ کیونکہ انسان جتنا بھی آگے نکل جائے، استاد کی رہنمائی کے بغیر کامیابی کا سفر ادھورا رہتا ہے۔

شہزاد بھائی، آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور ہمیشہ سیکھتا رہوں گا۔
Love You استادِ محترم ❤️🤲

16/08/2026

ہر آواز کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
کچھ آوازیں صرف یہ بتاتی ہیں کہ آپ اُن سے آگے نکل چکے ہیں۔

15/08/2026

15/08/2026

فیصل ولاز مظفرگڑھ
03068690150

15/08/2026

خان گڑھ میوزیکل نائٹ۔۔

آخری بار جمعہ کب پڑھا تھا؟ بات تلخ ہے لیکن سچ بتانا؟
14/08/2026

آخری بار جمعہ کب پڑھا تھا؟ بات تلخ ہے لیکن سچ بتانا؟

14/08/2026

Address

Muzaffargarh
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category