DFC Muzaffargarh & Kot Addu

DFC Muzaffargarh & Kot Addu Wheat & Wheat Product

12/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار خان مگسی کی ہدایات پر گندم کی لوڈنگ جاری ہے اور گندم رنگ پور سینٹر پر پہنچائی جا رہی ہے

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر ڈی ایف سی مظفرگڑھ /کوٹ ادو اسرار خان مگسی کی موجودگی میں گندم لو...
12/05/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات پر ڈی ایف سی مظفرگڑھ /کوٹ ادو اسرار خان مگسی کی موجودگی میں گندم لوڈنگ جاری اور سینٹر پر پہنچائی جا رہی ہے
کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ کسان کو اچھا ریٹ ملے اور بروقت پیمنٹ ملے

12/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹ ادو/ مظفرگڑھ اسرار خان مگسی کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی دکانوں کو سیل کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹ ادو /مظفرگڑھ اسرار خان مگسی کی ہدایات پر ایس ایم یو ، پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی ذخیر...
12/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹ ادو /مظفرگڑھ اسرار خان مگسی کی ہدایات پر ایس ایم یو ، پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد دکانوں کو سیل کر دیا گیا

گندم کی خریداری کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار خان مگسی کی کسانوں سے ملاقات ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے یقین دہانی کرائ...
11/05/2026

گندم کی خریداری کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار خان مگسی کی کسانوں سے ملاقات
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے یقین دہانی کرائی کہ تمام چھوٹے اور درمیانے کسانوں کو میرٹ پر باردانہ فراہم کیا جائے گا۔ کسی قسم کی سفارش یا رشوت برداشت نہیں کی جائے گی۔

کسان رہنماؤں نے باردانہ کی تقسیم میں شفافیت اور بروقت ادائیگی کے مطالبے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت مقررہ نرخ پر پوری گندم خریدے تو وہ اپنی فصل منڈی کے بجائے سرکاری مراکز پر لانے کو ترجیح دیں گے۔
حکومت پنجاب کی ہدایت ہے کہ کسان کو اس کی محنت کا پورا معاوضہ ملے۔ ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی حقیقی کاشتکار پریشان نہ ہو۔ باردانہ سے لے کر ادائیگی تک ہر مرحلے پر نگرانی کی جائے گی۔

10/05/2026
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ/کوٹ ادو اسرار خان مگسی کی سربراہی میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 1400 تھیلہ گندم ضبط...
09/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ/کوٹ ادو اسرار خان مگسی کی سربراہی میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن 1400 تھیلہ گندم ضبط کر کے گورنمنٹ کے گودام مظفرگڑھ II سینٹر پر منتقل کیا جا رہا ہے

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار خان مگسی نے پی آر سنٹر مظفرگڑھ II (فوڈ سنٹر) کا وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران انہوں نے سنٹر میں صفائی س...
08/05/2026

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار خان مگسی نے پی آر سنٹر مظفرگڑھ II (فوڈ سنٹر) کا وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران انہوں نے سنٹر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، نظم و ضبط اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی بغور معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت جاری کی کہ باردانہ کی تقسیم کے عمل کو مکمل شفافیت اور مؤثر انداز میں بروقت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔ مزید برآں، انہوں نے تاکید کی کہ کاشتکاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔

Address

Near Railway Road Food Godown Muzaffargarh
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFC Muzaffargarh & Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share