26/08/2026
ایس ایم سیف واٹر ٹیکنالوجی کی ایک اور شاندار کامیابی! 💧
الحمدللہ! 10,000 گیلن RO واٹر پلانٹ مولا بخش جتوئی، سٹ مل روڈ پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، ڈویژن شہید بینظیرآباد کے تحت عوام کے لیے کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا ہے۔
یہ منصوبہ عوام کو صاف، صحت بخش اور معیاری پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
💧 10,000 گیلن RO پلانٹ
📍 مولا بخش جتوئی، سٹ مل روڈ
🏛️ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، ڈویژن شہید بینظیرآباد
SM Safe Water Technology — صاف پانی، صحت مند زندگی 💙