News Update

News Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Update, Nawan Lahore.

ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوتے ہی یہ غلطی مت کریں۔۔زیادہ تر لوگ ہوٹل پہنچتے ہی اپنا بیگ بستر یا قالین پر رکھ دیتے ہیں، لیکن ...
09/06/2026

ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوتے ہی یہ غلطی مت کریں۔۔

زیادہ تر لوگ ہوٹل پہنچتے ہی اپنا بیگ بستر یا قالین پر رکھ دیتے ہیں، لیکن یہی عادت کھٹمل (Bed Bugs) کو آپ کے گھر تک پہنچا سکتی ہے۔
یہ ننھے کیڑے بستر، گدوں اور قالین میں چھپے ہوتے ہیں اور آسانی سے کپڑوں یا سامان کے ساتھ سفر کر جاتے ہیں۔ ایک بار گھر پہنچ جائیں تو ان سے جان چھڑانا مشکل اور مہنگا ہو سکتا ہے۔
✅ ماہرین کا مشورہ: بیگ کو بستر یا قالین پر رکھنے کے بجائے باتھ روم کے ٹائلز یا کسی اونچی صاف میز پر رکھیں۔
چھوٹی سی احتیاط آپ کے پورے گھر کو بڑی پریشانی سے بچا سکتی ہے۔

🧳⚠️🏨

09/06/2026

کہانی میں ایک ایسا لرزہ خیز موڑ جس نے پچھلے تمام حقائق کو جھوٹ ثابت کر دیا! 65 سالہ بابے کا وہ بے شرم اعتراف دراصل جوان قاتلوں کو بچانے کی ایک گھناؤنی سازش تھی۔

ایک پڑوسی کے انکشاف نے تفتیش کا رخ ہی بدل دیا ہے۔ بابے نے عدالت میں کہا تھا کہ بیوی 'فٹ' تھی اور اس نے قینچی سے حملہ کیا تھا۔ مگر حقیقت جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔۔۔ وہ بے چاری عورت تو فالج کی مریضہ تھی، جس کا ایک دھڑ مکمل بے جان تھا! وہ بھلا قینچی کیسے اٹھا سکتی تھی؟
مقتولہ کے نام پر جوتوں کی ایک دکان تھی جسے اس کے سگے بیٹے ہتھیا نا چاہتے تھے، مگر ماں راضی نہیں تھی۔ حالات چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ اسی دکان کے لالچ میں ان بیٹوں نے اپنی معذور ماں کو موت کے گھاٹ اتارا۔ اور باپ نے اپنے قاتل بیٹوں کو پھانسی سے بچانے کے لیے 'ازدواجی تعلقات' کی وہ جھوٹی اور گھٹیا کہانی گھڑ لی تاکہ پولیس الجھ جائے۔

یہی وجہ تھی کہ بیٹوں نے باپ کے خلاف ایف آئی آر کٹوانے سے صاف انکار کیا تھا۔ اور اس سازش کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ ماں کا جنازہ پڑھنے کے بعد سے وہ بیٹے پراسرار طور پر غائب ہیں

حکیم بابر کو کھانے میں زہر // ہسپتال منتقل مگر ۔۔۔see more
31/05/2026

حکیم بابر کو کھانے میں زہر // ہسپتال منتقل مگر ۔۔۔see more

ایک بزرگ شخص اپنی قربانی کا جانور بیچ کر خوشی خوشی گھر لوٹنے کی امید میں تھا، مگر کسی نے انہیں جعلی نوٹ تھما کر ان کی سا...
27/05/2026

ایک بزرگ شخص اپنی قربانی کا جانور بیچ کر خوشی خوشی گھر لوٹنے کی امید میں تھا، مگر کسی نے انہیں جعلی نوٹ تھما کر ان کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا۔

یہ صرف پیسوں کا نقصان نہیں، بلکہ ایک غریب انسان کی امیدوں، بچوں کی خوشیوں اور عید کی مسکراہٹ چھین لینے کے برابر ہے۔

ہمیں سوچنا چاہیے کہ چند لمحوں کے فائدے کے لیے کسی ضرورت مند کی دل آزاری کرنا کتنی بڑی بے حسی ہے۔ انسانیت یہی ہے کہ ہم کمزور لوگوں کا سہارا بنیں، نہ کہ ان کے دکھ میں اضافہ کریں۔

اگر کوئی ان بابا جی کو جانتا ہے تو براہِ کرم تصدیق شدہ معلومات انباکس میں شیئر کریں تاکہ ان کی مدد کی جا سکے اور ان کی عید کی خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچائی، دیانت داری اور دوسروں کے ساتھ رحم والا رویہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

عید الاضحی مبارک 🥰🌸🥀
27/05/2026

عید الاضحی مبارک 🥰🌸🥀

27/05/2026

وسیم اکرم کی باؤلنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

27/05/2026

I got over 300 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

26/05/2026

Makkah Live | Labbaik Ya Allah🕋❤️ Listen & Feel Hashtags:

Download SIMOSA Now!
25/05/2026

Download SIMOSA Now!

Address

Nawan Lahore
36280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share