جلالیات

جلالیات خبریں، حالات حاضرہ و تجزیات
مظہر جلالی کی جلالیات

04/08/2025
04/08/2025

Karachi Ka Almiya Na-Ahel Local Government's ...

04/08/2025

The Dark Truth Behind Sugar Prices!

04/08/2025
04/08/2025
01/08/2025

کراچی میں معروف قانون دان خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت، ملزم کی شناخت ہوگئی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کے قتل میں ملوث ملزم کی شناخت عمران آفریدی کے نام سے ہوئی ہے، جو مقتول کے سابق گن مین کا بیٹا ہے۔ پولیس کے مطابق عمران آفریدی پہلے بھی چند ماہ قبل خواجہ شمس الاسلام پر حملہ کر چکا ہے۔

تحقیقات کے مطابق ملزم کا دعویٰ ہے کہ خواجہ شمس الاسلام نے مبینہ طور پر 2021 میں اس کے والد کو قتل کرایا تھا، جس کے انتقامی جذبے کے تحت اس نے یہ قدم اٹھایا۔

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے جامع حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے۔ شہر سے باہر جانے والے تمام مرکزی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی ہے، خاص طور پر سہراب گوٹھ کے بس اڈوں اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ ہر گاڑی کو روکا جا رہا ہے اور مشکوک افراد کی سختی سے تلاشی لی جا رہی ہے۔

مزید برآں، ملزم کی تصاویر اور مکمل کوائف تمام چیک پوائنٹس اور متعلقہ اداروں کو فراہم کر دیے گئے ہیں تاکہ ممکنہ فرار کو روکا جا سکے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی

جلالیات

30/07/2025

Sugar Crisis, Public in Distress!
Who's Looting Your Money?
Sugar Mafia EXPOSED (yesterday's Vlog)

"At the end of the video, by mistake in the flow, I said Indonesia
but you heard and understood it as Malaysia." 😀

Channel name: Jalaliyat

Mazher Jalali

Address

North Nazimabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جلالیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جلالیات:

Share