Brothers 11 Kandi Taza Din

Brothers 11 Kandi Taza Din official page of brother 11 Kandi Taza Din 💯

16/08/2026

Alhamdullilah into the final

24/07/2026
Champion 🏆 at mangal cricket tournament well played All team ktd     #
24/07/2026

Champion 🏆 at mangal cricket tournament well played All team ktd #

12/05/2026

🥳 🏏💓

Chief guests
27/04/2026

Chief guests

27/04/2026

Chief guests Mr rahmat Gul tehsil pabbi general secerety Malik shah Nawaz chairman youth chairman Salman and general secerety majid Khan

الحمدللہ! برادر 11 KTD کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ آج کھیلا جانے والا فائنل میچ امان جوگیان جگڑہ...
27/04/2026

الحمدللہ! برادر 11 KTD کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ آج کھیلا جانے والا فائنل میچ امان جوگیان جگڑہ اور راشد اورمڑ کے درمیان ہوا، جس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امان جوگیان کی ٹیم نے فتح اپنے نام کی۔

فائنل کے نمایاں اعزازات: 🏏 مین آف دی میچ (باسط لفٹی) — بہترین آل راؤنڈ کارکردگی پر دیا گیا۔
🏏 مین آف دی ٹورنامنٹ (شاھد لفٹی) — شاندار باؤلنگ پرفارمنس پر
🏏 مین آف دی ٹورنامنٹ (سرتاج) — بہترین بیٹنگ پر

اس ٹورنامنٹ کے انعقاد میں اسپانسرز کا کردار انتہائی قابلِ تحسین رہا۔
خصوصی طور پر میجر طاہر صاحب کا شکریہ جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ کو اسپانسر کیا۔
تمام مین آف دی میچ ٹرافیز بہرام خان کلاتھ ہاؤس، کندی تازہ دین کے اونر محمد کامران اور وننگ ٹرافی وائٹ رے کے اونر عرفان اللہ کی طرف سے پیش کی گئیں۔
حارث باغی اور بی کے کلاتھ ہاؤس کندی تازہ دین نے کٹس بھی انتظامیہ کو فراہم کی۔

آخر میں، انتظامیہ کی طرف سے تمام مہمان حصوصی، رحمت گل، تحصیل پبی جنرل سکریٹری، ملک شاہ نواز چیرمین، جمشید ٹھیکدار، انعام اللہ پٹھواری، ماجد جنرل سکریٹری، سلمان یوت کونسلر، اسپانسرز، تمام کھلاڑیوں، حصوصی طور پر حسین اللہ حسین کمنٹیٹر اور شائقین کرکٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے، جن کی بدولت یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ آپ سب کا تعاون اور محبت ہمارے لیے قابلِ فخر ہے۔
برادر 11 KTD انتظامیہ کی طرف سے سب کا شکریہ!

Tournament organizer
26/04/2026

Tournament organizer

Address

Kandi Taza Din
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brothers 11 Kandi Taza Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category