OKAY News

OKAY News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OKAY News, Grocers, district mohmand, Nowshera.

20/07/2026

خیبر باړه بازار کې دا وخت باران 🌧️ رحمت

20/07/2026
20/07/2026

پشاور میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

10/07/2026

حکومت بلوچستان اور ہنہ اوڑک متاثرین میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

کوئٹہ: حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اپیل پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خود مظاہرین سے مذاکرات کے لیے دھرنا مقام پر پہنچے اور یقین دہانی کرائی کہ شہداء کے ورثاء کو معاوضہ، ملازمتیں اور بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے کوئی غلطی ہوئی تو اسے تسلیم کریں گے اور بطور وزیراعلیٰ کیے گئے تمام وعدوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ عوام کے لیے ان کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور دہشت گردوں و ریاست دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

09/07/2026

کوئٹہ میں اس وقت دو مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ سانحہ ہنہ وڑک کے متاثرین ایئرپورٹ روڈ پر جبکہ سانحہ زیارت کے متاثرین کوئلہ پھاٹک پر دھرنا دے رہے ہیں۔ اللہ پاک بلوچستان میں امن و امان قائم فرمائے۔

Address

District Mohmand
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OKAY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category