Jani vlog tv

Call Contact the business

Jani vlog tv میرے لیے اللہ کافی ہے

26/08/2026

🏏 اکبرپورہ اخون باباوالی بال فائنل — نوجوانوں کی حوصلہ افزائی

الحمدللہ! اکبرپورہ اخون بابا میں منعقدہ والی بال فائنل میں تحصیل صدر محفوظ خٹک صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ شاندار فائنل چیئرمین عبداللہ اور صدر تحسین اللہ زخی جات کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا۔
اس موقع پر تحصیل صدر محفوظ خٹک صاحب نے 50,000 روپے کا نقد چیک چیئرمین عبداللہ کے ہاتھوں حسن کلب اور فائنل انتظامیہ کے حوالے کیا، تاکہ ہمارے نوجوانوں اور بچوں میں کھیلوں کے فروغ کو مزید تقویت ملے۔

کھیل نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے، منفی اور نشہ آور چیزوں سے دور رکھنے اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان کھیل کے میدان میں آگے بڑھیں، اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں اور اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کریں۔
صدر محفوظ خٹک صاحب کا نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔ 👏🏏

اخوند بابا باجوڑا اباد میں والی بال فائنل، کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائیاخوند بابا باجوڑا اباد میں شاندار والی بال فائ...
26/08/2026

اخوند بابا باجوڑا اباد میں والی بال فائنل، کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی
اخوند بابا باجوڑا اباد میں شاندار والی بال فائنل کے موقع پر مہمانِ خصوصی محفوظ الرحمن خٹک، صدر پاکستان تحریکِ انصاف تحصیل پبی نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیا اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کے لیے نقد انعام کا اعلان بھی کیا۔
تقریب میں یوتھ صدر ناصر صدیق، جنرل سیکرٹری ملک کامران، تحسین اللہ اور عبداللہ جان سمیت اخون بابا باجوڑا اباد کے معززین اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

محلہ اخون بابا، اکبر پورہ کا 200 کے وی ٹرانسفارمر بحال الحمدللہ! محلہ اخون بابا، اکبر پورہ کا 200 کے وی ٹرانسفارمر جو کا...
10/08/2026

محلہ اخون بابا، اکبر پورہ کا 200 کے وی ٹرانسفارمر بحال

الحمدللہ! محلہ اخون بابا، اکبر پورہ کا 200 کے وی ٹرانسفارمر جو کافی عرصے سے خراب تھا، چیئرمین عبداللہ جانی اور صدر تحصیل تحسین اللہ کی خصوصی کوششوں سے بحال کر دیا گیا ہے۔

یہ ٹرانسفارمر پارلیمانی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و ایم پی اے اشفاق احمد خان کے فنڈ سے مرمت کروایا گیا، جس پر اہلِ علاقہ اور محلہ اخون بابا کے عوام ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ 🤝

اس موقع پر شاہ صاحب اکبر پورہ، جو پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ ساتھی اور رہنما ہیں، انہوں نے اپنی طرف سے اور اہلِ محلہ کی جانب سے ایم پی اے اشفاق احمد خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور اس عوامی مسئلے کے حل پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

عوامی خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ! ❤️🇵🇰
منجانب, چئرمین عبدللہ جان۔ صدر تحسین اللہ زخی جات۔

ممبر قومی اسمبلی جناب ذوالفقار خان کے فنڈ سے  وی سی زخی جات محلہ زخی چارباغ میں 50 kva نیا ٹرانسفارمر نصب کیا گیا,اس موق...
24/06/2026

ممبر قومی اسمبلی جناب ذوالفقار خان کے فنڈ سے وی سی زخی جات محلہ زخی چارباغ میں 50 kva نیا ٹرانسفارمر نصب کیا گیا,اس موقع پر اہل علااقہ کے مشران نے جناب ایم این اے ذولفقار خان اور جناب ایم پی اے اشفاق احمد خان کا شکریہ ادا کیا,❣️❣️
منجانب۔ صدر زخی جات تحسین اللہ,چیئرمین عبداللہ جان
#

الحمدللہ ❤️عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور اہم پیش رفت!آج زخی کہنہ میں ایم پی اے اشفاق احمد خان کی خصوصی ہدایت پر واٹر فلٹ...
05/05/2026

الحمدللہ ❤️

عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور اہم پیش رفت!
آج زخی کہنہ میں ایم پی اے اشفاق احمد خان کی خصوصی ہدایت پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کے قیام کے لیے باقاعدہ سروے مکمل کیا گیا۔

انشاءاللہ بہت جلد اس منصوبے پر عملی کام کا آغاز کیا جائے گا، جس سے اہلِ علاقہ کو صاف اور معیاری پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔

علاقے کے تمام معزز مشران نے اس عوام دوست اقدام پر ایم پی اے اشفاق احمد خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ❣️

ہم خدمت کے اس مشن کو جاری رکھیں گے، کیونکہ عوام کی فلاح ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ 💯

صدر: تحسین اللہ
چیئرمین: عبداللہ زخی جات
: جنرل سکٹری ساجد خان یوسفزئی💝

الحمدللہ❤️💝ایم پی اے اشفاق احمد خان کی ہدایت پر انجنیئر عباس نے   اخون بابا باجوڑاباد میں ڈرین  سائیڈ کا وزٹ کیا جسں میں...
14/04/2026

الحمدللہ❤️💝
ایم پی اے اشفاق احمد خان کی ہدایت پر انجنیئر عباس نے اخون بابا باجوڑاباد میں ڈرین سائیڈ کا وزٹ کیا جسں میں اخون بابا باجوڑاباد کا جو پانی کے نکاسی کا دیرینہ مسلہ تھا اس کے مختلف اینگل پر غور کیا گیا,انشاءاللہ بہت جلد اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں نے ایم پی اے اشفاق احمد حان کا شکریہ ادا کیا۔ اور انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا,❣️
❣️ اپکا بھائی, چیئرمین عبداللہ 💯💥
صدر تحسین اللہ زخی جات ❣️

الحمدللہ کامیابی کی جانب ایک اور قدم :❤️آر ایچ سی اکبرپورہ میں باقاعدہ طور پر منسٹر ہیلتھ خیبرپختونخوا جناب خلیق الرحمن ...
07/04/2026

الحمدللہ کامیابی کی جانب ایک اور قدم :❤️
آر ایچ سی اکبرپورہ میں باقاعدہ طور پر منسٹر ہیلتھ خیبرپختونخوا جناب خلیق الرحمن خٹک صاحب کی کاوشوں سے بدست ایم پی اے جناب اشفاق خان اور ایم-این-اے جناب ذوالفقار خان کے ہاتھوں گائنی وارڈ باقاعدگی سے پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے۔ اس تاریخی کامیابی پر تمام اہل علاقہ اور خصوص بالخصوص تحصیل جنرل سیکرٹری جناب کامران زمان، صدر ذخی جات جناب تحسین خان اور چیئرمین جناب عبداللہ خان اس عظیم کاوش پر اپنے مشران کا تہہ دل سے اس اچیومنٹ پر شکر گزار ہیں۔❤️💯

الحمدللہ ❣️❣️وعدے نہیں عملی کام زحی میانہ۔❤️  عمران خان کے ویجن کے مطابق بچوں کو اچھا تعلیم اور ریلیکس ماحول فراہم کرنے ...
07/04/2026

الحمدللہ ❣️❣️
وعدے نہیں عملی کام زحی میانہ۔❤️
عمران خان کے ویجن کے مطابق بچوں کو اچھا تعلیم اور ریلیکس ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش صدر تحسین اللہ اور چیئرمین عبداللہ کے کوششوں سے پرائمری سکول زحی میانہ میں نیو بلاک پر کام شروع ہیں انشاءاللہ یہ ایک بہترین بلاک تیار ہوگا جو ہمارے بچوں کے لیے تعلیم میں اسانی پیدا کرے گا انشاءاللہ ہم ہر وقت خدمت کے لیے تیار ہے ہم اپنے بچوں کے فیوچر پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے شکریہ ❤️❤️❤️💯😘💥

تماشا بند کرو, خان کو رہا کرو,ورنہ یہ مزاخمت جاری رہیں گی,❣️Sawabi inter change with Meena khan Afride.❣️💯💥
16/02/2026

تماشا بند کرو, خان کو رہا کرو,
ورنہ یہ مزاخمت جاری رہیں گی,❣️
Sawabi inter change with
Meena khan Afride.❣️💯💥

15/02/2026

مزاحمت جاری رہے گی,❣️نکلو یہ وقت ہے نکلنے کا, ❤️
صوابی انٹر چہنج پر احمد خان نیازی کا دھوادار تقریر,💯💥💥

Address

Kpk Akbarpura
Nowshera
24320

Telephone

+923110914479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani vlog tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani vlog tv:

Shortcuts

Share

Category