06/09/2026
مدینۃ البرکات باربی کیو (اوکاڑہ) کا کھانا ہو اور تعریف نہ ہو، ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا! آج ہم نے ان کی یہاں کا چکن مکھنی کڑاہی کا ٹیسٹ کیا جو کہ واقعی لاجواب اور انتہائی ذائقہ دار تھی۔ کڑاہی کے علاوہ ان کے چکن کباب، بیف کباب اور فرائی چکن بوٹی کا ذائقہ بھی یکمشت زبردست اور منہ میں گھل جانے والا تھا۔
اگر آپ اوکاڑہ میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہیں جہاں باربی کیو اور کڑاہی کا مستند اور شاندار ذائقہ ملے، تو مدینۃ البرکات باربی کیو ضرور وزٹ کریں۔ ہماری طرف سے ہائلی ریکمنڈڈ! 🌟🔥