I Love, Okara Pakistan

05/04/2026
18/03/2026

لاہور: عید اور شوال کا اعلان*

جمعرات 19 مارچ 2026 ء کی شام ہلال کی رویت ممکن نہیں، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال

شوال المکرم 1447ھ کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026 ء سے ہوگا، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال

پاکستان میں عید الفطر 30 روزوں کے بعد ہفتہ 21 مارچ 2026 ء کو ہوگی، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال

نیا چاند جمعرات 19 مارچ 2026 ء کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال

29 رمضان المبارک کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 13 گھنٹوں سے کم ہوگی، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 19 گھنٹے درکار ہیں، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال

غروبِ شمس اور غروبِ قمر کے درمیان فرق کراچی میں 26 منٹ اور پشاور میں 30 منٹ ہوگا، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 40 منٹ درکار ہیں، سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال

 today news Pakistan
18/03/2026

today news Pakistan

*17 سے 20 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی*
17/03/2026

*17 سے 20 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی*

Address

Okara Pakistan
Okara
65300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love, Okara Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category