02/06/2023
اعتماد اور بھروسے کا نام صرف امیر حمزہ فارم.
Dry Seed Available
لسہن NARC -G1 ایک ایسی انقلابی فصل ہے جو کہ آپکو چند ہفتوں میں منافہ دینا شروع کر دیتا ہے. اسکی پیداوار ہی اس کی کامیابی کا راز ہے۔ پیچھتر سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ کسان کی زندگی میں اس قسم کی فصل آئی کہ اس نے زاعت کا طریقہ ہی بدل ڈالا۔ کسان اور پاکستان دونوں کی ترقی اور خوشحالی کا انحصار ذراعت میں ہی پوشیدہ ہے۔
کسان کی کامیابی کی علامت
امیر حمزہ فارم کی ضمانت
۱۰۰ فیصد اصلی بیج دستیاب ہے ۔ ہر قسم کی گارنٹی کے ساتھ۔ صحت مند فصل ہی صحت مند بیج کی ضمانت ہے۔
اوکاڑہ تشریف لائیں اور وذیٹ کر نے کے لیے رابطہ کیجیے۔
+92322-6615551
+92345-4999753
+92331-7445542