ICE LAND Okara

ICE LAND Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ICE LAND Okara, Smoothie & Juice Bar, Tahseel Road, Thandi Sarak Press Club Chowk, Okara.

🥂🥤🍹
Best Refreshment Point in Okara City
ICE LAND - Fresh Juices & Dry Fruits Press Club Chowk Okara.
تحصیل روڈ (ٹھنڈی سڑک) پریس کلب چوک اوکاڑا سٹی
🥂🥤

Sepical Thanks Team: OkaraPoint Digital Media Network

25/10/2025

اب فکر کی کوئی بات نہیں – سلفر فری خالص انجیر کے ساتھ صحت مند زندگی کا انتخاب کریں! 🌿

سلفر سے محفوظ انجیر نہ صرف قدرتی مٹھاس اور ذائقے سے بھرپور ہیں بلکہ آپ کی صحت کے لیے بھی محفوظ ہیں۔ سلفر والے انجیر آپ کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں، جیسے الرجی اور معدے کے مسائل، لیکن ہمارے سلفر فری انجیر قدرتی غذائیت اور فائدوں سے بھرپور ہیں۔ 💪

فائبر، وٹامنز، اور منرلز سے لبریز یہ انجیر آپ کے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں اور جسم کو مضبوط کرتے ہیں، بغیر کسی نقصان دہ کیمیکل کے! 🍃

آج ہی سلفر فری انجیر کا آرڈر کریں اور اپنی صحت کے لیے بہترین فیصلہ کریں!

Order Now :- 0328 621 8700
ICE LAND Okara, Press Club Chowk Okara

21/10/2025
ICE LAND Okara  (Press Club Chowk, Okara City )اوکاڑہ کی  تاریخ  میں بہترین  جوس پوائنٹ اورڈرائی فروٹس کا مرکز -🎉شہر بھر...
21/10/2025

ICE LAND Okara (Press Club Chowk, Okara City )

اوکاڑہ کی تاریخ میں بہترین جوس پوائنٹ اورڈرائی فروٹس کا مرکز -🎉

شہر بھر سے ابھی آڈر کریں. 👇
Oder Now 👉 0328 621 8700
📲



صفائی اور معیار کے ساتھ تازہ پھلوں کا جوس اور ڈرائی فروٹس کے چرچے 😍 ۔ ❤️

ICE LAND - Fresh Juices & Dry Fruits
📌 Tahseel Road, Thandi Sarak Press Club Chowk, Okara

ہمارے ہاں ہر قسم کا ڈرائی فروٹ اور مختلف ورائٹی کے میوہ جات دستیاب ہیں.

Must visit once.


Power By Digital Agency

21/10/2025
26/02/2025
ICE LAND Okara 👇Watch Now
16/02/2025

ICE LAND Okara 👇Watch Now

ICE LAND - Fresh Juices & Dry Fruits📌 Tahseel Road, Thandi Sarak Press Club Chowk, OkaraICE LAND Okara (Press Club Chowk, Okara City )اوکاڑہ کی تاریخ م...

کشمش کے فوائد اور بیماریوں کا علاج:      کشمش (Raisins) مشہور خشک میوہ ہے یہدراصل خشک انگورہوتاہے۔اس کی کئ قسمیں ہیں سیا...
14/02/2025

کشمش کے فوائد اور بیماریوں کا علاج:


کشمش (Raisins) مشہور خشک میوہ ہے یہدراصل خشک انگورہوتاہے۔اس کی کئ قسمیں ہیں سیاہ، پیلے رنگ اور بغیر بیج یا بیج والے ہوتے ہیں۔ کشمش تازہ انگور کے تمام فوائد سے بھرپور ہوتی ہے اور کئی اہم غذائی اجزاء پر مشتمل ہے۔
یہ پوٹاشیم (Potassium)، فاسفورس (Phosphorus)، کیلشیم (Calcium)، میگنیشیم (Magnesium)، تانبا (Copper)، آئرن (Iron)، فائبر (Fiber)، کاربوہائیڈریٹس (Carbohydrates)، وٹامن بی (Vitamin B)، وٹامن سی (Vitamin C) اور اینٹی آکسیڈنٹس (Antioxidants) پر مشتمل ہوتی ہے۔
یہ سانس اور ہاضمے کے مسائل سمیت متعدد بیماریوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
کشمش کے طبی فوائد:
🍇 1. بلند فشار خون (Hypertension) کو کم کرتا ہے۔
🍇 2. خون میں کولیسٹرول (Cholesterol) کی سطح کو کم کرتا ہے۔
🍇 3. دل کی بیماریوں اور کینسر سے بچاؤ کرتا ہے۔
🍇 4. کھانسی کو نرم کرتا ہے (کشمش کا قہوہ بنا کر پینے سے)۔
🍇 5. بلغم ختم کرتا ہے۔
🍇 6. جراثیم اور وائرس کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔
🍇 7. اینٹی آکسیڈنٹ (Antioxidant) کے طور پر کام کرتا ہے۔
🍇 8. دانتوں پر پلاک بننے سے روکتا ہے۔
🍇 9. جسم کو زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے۔
🍇 10. بالوں کی خشکی ختم کرتا ہے۔
🍇 11. تلی، جگر اور معدہ کو مضبوط بناتا ہے۔
🍇 12. یادداشت کو بہتر کرتا ہے۔
🍇 13. کولون کینسر سے بچاؤ کرتا ہے۔
🍇 14. آنکھوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
🍇 15. ہڈیوں کی کمزوری (Osteoporosis) سے بچاتا ہے۔
🍇 16. سوزش (Inflammation) کے خلاف موثر ہے۔
🍇 17. ملین کے طور پر کام کرتا ہے۔
🍇 18. خون کو صاف کرتا ہے۔
🍇 19. آواز کو بہتر اور صاف کرتا ہے۔
وہ بیماریاں جن کا کشمش علاج کرتی ہے:
🍇 1. قبض (Constipation)
🍇 2. بواسیر (Hemorrhoids)
🍇 3. دانتوں کا کیڑا (Tooth Decay)
🍇 4. مسوڑھوں کی سوزش (Gingivitis)
🍇 5. گٹھیا اور جوڑوں کی سوزش (Arthritis & Rheumatism)
🍇 6. جگر اور پتّے کی بیماریاں۔
🍇 7. غذائی کمی اور کم وزنی (Malnutrition & Underweight)
🍇 8. گلے کی سوزش (Sore Throat)
🍇 9. پھیپھڑوں اور سینے کی بیماریاں (Lung & Chest Diseases)
🍇 10. گردے اور مثانے کی بیماریاں، پتھری (Kidney & Bladder Stones)
🍇 11. پیشاب کی رکاوٹ (Urinary Dribbling)
🍇 12. ملیریا (Malaria)
🍇 13. گنٹھیا (Gout)
🍇 14. درد شقیقہ (Migraine)
🍇 15. یرقان (Jaundice)
🍇 16. خون کی کمی (Anemia)
🍇 17. معدے کی بیماریاں۔
🍇 18. معدے کی تیزابیت۔
🍇 19. آنتوں کی خرابی (Gastroenteritis)
🍇 20. جلد کی خارش اور الرجی (Itching & Allergy)
🍇 21. چیچک۔
کشمش کا استعمال:
10 دانے کشمش کو پانی میں چائے کی طرح اُبالیں، چھان کر دن میں کسی بھی وقت پی لیں۔ یہ آسان نسخہ روزانہ استعمال کرنے سے خاص طور پر تمباکو نوشی کرنے والوں اور بلغم کے شکار افراد کے لیے مفید ہے، اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔

 fans اوکاڑا پوائنٹ ICE LAND Okara OkaraPoint.com
29/01/2025

fans اوکاڑا پوائنٹ ICE LAND Okara OkaraPoint.com

29/01/2025

ICE LAND Okara Press Club Okara

کب ملے گی صبح تجھ سے چائے کی پیالی مجھےکب تیرے ہاتھوں کا کھاؤں گا پکوان بول
29/01/2025

کب ملے گی صبح تجھ سے چائے کی پیالی مجھے
کب تیرے ہاتھوں کا کھاؤں گا پکوان بول

Address

Tahseel Road, Thandi Sarak Press Club Chowk
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 03:00
Tuesday 09:00 - 03:00
Wednesday 09:00 - 03:00
Thursday 09:00 - 03:00
Friday 09:00 - 03:00
Saturday 09:00 - 03:00
Sunday 09:00 - 03:00

Telephone

+923286218700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ICE LAND Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ICE LAND Okara:

Share