M Azam Bhidal

M Azam Bhidal I am a landowner rooted in my family's agricultural heritage. I hold an honors degree in Electrical Energy (B-Tech).

Fluent in Punjabi, I have a strong passion for politics and global affairs, offering insightful analysis.

25/01/2026

آج مورخہ 25 جنوری 2026 پنیری کاشت 1509 اگیتی کاشت کے لیے ٹنل کے اندر سیٹ اپ

29/10/2025

💔🌾 کسان رو رہا ہے، مگر سننے والا کوئی نہیں!
کھاد، بیج، اسپرے، ڈیزل — سب کے ریٹ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں 💸
اور کسان کی فصل؟… بس ٹکے ٹوکری میں بک رہی ہے 😔

ریسرچ صفر، امید ختم،
محنت سے اگائی فصل کا پھل دوسرا کھا جاتا ہے۔
اپنے بچوں کی شادی تک کرنے کی سکت نہیں رہی 💔

یا اللّٰہ 🤲 اس کسان دشمن نظام سے نجات عطا فرما،
جو ملک کے معمار کو ہی مٹا رہا ہے 🇵🇰💔

17/08/2025

ہمیں نہیں معلوم کہ سیلاب کا پانی کہاں سے آیا، لیکن " اتنی تیزی سے آیا کہ بہت سے لوگ اپنے گھر نہیں چھوڑ سکے۔

الجزیرہ کے مطابق
ڈیزاسٹر ایجنسیوں کے مطابق، شمالی #پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں امدادی کارکنوں نے راتوں رات مٹی کے تودے اور سیلاب سے تباہ ہونے والے گھروں سے درجنوں لاشیں نکالی ہیں، جس سے گزشتہ دو دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 321 ہو گئی ہے۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق، جمعہ کے روز شدید بارشوں اور بادل پھٹنے کے باعث بڑے پیمانے پر سیلاب آنے کے بعد سینکڑوں امدادی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، جس سے درجنوں گھر بہہ گئے۔

بونیر کے ڈپٹی کمشنر کاشف قیوم کے مطابق، پہلے جواب دہندگان پیر بابا اور ملک پورہ کے دیہاتوں میں بحالی کی کوششوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، جہاں جمعہ کو سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔پہلا اعلان - قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔دوسرا اعلا...
17/08/2025

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان - قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان - کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ
پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان - مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔
اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان کی صدابونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے
کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔

جب اسلام بے آسرامسلمان بے چہرہ،پاکستان بے روح،عوام ظلم و جبر تلے دب کر،حق سے محروم،بے بس اور غلام ہو،آئین بے معنی،قانون ...
13/08/2025

جب اسلام بے آسرا
مسلمان بے چہرہ،
پاکستان بے روح،
عوام ظلم و جبر تلے دب کر،
حق سے محروم،
بے بس اور غلام ہو،
آئین بے معنی،
قانون بے بس،
مسجد سنسان،
اور قرآن بے توقیر ہو—

تو آزادی کا لفظ
کان چیر دیتا ہے۔
🇵🇰💔


From: Asif Ali

باپ کو ہفتے میں تین تین بار ہارٹ اٹیک ہوتے تھے،جب سے  بیٹی حافظ دواخانہ جانے لگی تین سال سے زیادہ ہو گئے کبھی کھانسی بھی...
09/08/2025

باپ کو ہفتے میں تین تین بار ہارٹ اٹیک ہوتے تھے،
جب سے بیٹی حافظ دواخانہ جانے لگی تین سال سے زیادہ ہو گئے کبھی کھانسی بھی نہ ہوئی،
حافظ دوا خانہ

02/08/2025

کسان دشمن حکومت پر کسانوں کے احتجاج کا کوئی اثر ہو کیا؟
کسان اتحاد کا گندم کا ریٹ مقرر نہ کرنے پر 11 اگست سے احتجاج کا اعلان

29/07/2025

شکریہ پی ٹی وی ، شکریہ ہامون رشید پنجاب کے ثقافتی رنگ کسان کی محنت کسان کی عظمت اور ہمارے گاؤں بھڈال اتاڑ کو اُجاگر کرنے کے لیے ۔
ڈیرہ بھڈال آں دا

23/07/2025

The secret of China's development and success in advance warfare and space missions, meanwhile Pakistani nation is mastering in so called talent also called کنجر خانہ

16/07/2025

بارش کے بعد کھیت کی صورت حال

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Azam Bhidal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category