District Food Controller Okara

District Food Controller Okara District Food Controller okara

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید گندم خریداری مرکز شیر گڑھ دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئے
21/04/2026

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید گندم خریداری مرکز شیر گڑھ دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئے

18/04/2026
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کے مطابق گندم خریداری مہم 2026 کے سلسلہ میں زمینداروں میں باردانہ ک...
17/04/2026

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کے مطابق گندم خریداری مہم 2026 کے سلسلہ میں زمینداروں میں باردانہ کی تقسیم کا عمل جاری۔

17/04/2026

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کے مطابق گندم خریداری مہم 2026 کے سلسلہ میں زمینداروں میں باردانہ کی تقسیم کا عمل جاری۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان  کر دیا۔رجسٹرڈ کاشتکاروں کو خر...
14/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان کر دیا۔
رجسٹرڈ کاشتکاروں کو خریداری مراکز سے فی ایکڑ 10بوری باردانہ دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کاشتکاروں سے 3500 روپے فی من گندم فوری خریدنے کی ہدایت بھی کر دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں کسان کارڈ ہولڈرز سے ترجیحی بنیادوں پر گندم خریدنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں 3500 روپےمن گندم خریدنے کے 72 گھنٹے کے اندر کاشتکاروں کو ادائیگی ضروری قرار دی گئی۔صوبائی اور ڈویژنل سطح پر اسٹریٹیجک مینجمنٹ کمیٹیاں بھی قائم کر دیں جو گندم خریداری کے امور کی مانیٹرنگ کریں گی۔
وزیراعلیٰ نے ”ورک وِد پنجاب گورنمنٹ“پروگرام شروع کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ ایگریکلچر گریجویٹس سمیت دیگر کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
اجلاس میں بتایا گیاکہ کسان کارڈ سے 100ارب روپے کے قرضوں کے اجراء کا ریکارڈ قائم ہوا ، 99 فیصد وصولی کا ریکارڈ بھی بن گیا۔کسان کارڈ کے ذریعے 9لاکھ کاشت کاروں کی رجسٹریشن ہوئی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے رجسٹریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
اجلاس کو یہ بھی بتایا گیاکہ ڈسکہ میں ہارویسٹر کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے لوکل مینوفیکچرز سرگرم عمل ہیں۔گرین ٹریکٹر اسکیم اور ایگریکلچر میکانائزیشن کی وجہ سے مقامی انڈسٹری فروغ پانے لگی ہے،گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت 30 ہزار ٹریکٹرز کا ہدف ہے، 20 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو مل گئے، وزیراعلیٰ کے تاریخ ساز پراجیکٹس پر 88فیصد کسانوں نےاعتماد کا اظہار کیا ہے۔

06/04/2026

Address

Okara
Okara
56140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Food Controller Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category