Fan Allama Ghazanfar Abbas

Fan Allama Ghazanfar Abbas مقصرین اس پیج سے دور رہے

29/08/2026

وَجْهُ اللّٰہِ اور وَجْهُ رَبِّ

28/08/2026

جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حجابات میں سے
فقط ایک پردہ ہٹا تو کیا ہوا؟

28/08/2026

محبوب خدا تو میرا نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے
پھر حسن یوسف کے چرچے کیوں؟

شبِ جمعہ کی پُرنور ساعتوں میںمرحوم علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی صاحب کو یاد کرتے ہوئے دل اداس ہو جاتا ہے۔جن کی گفتگو عل...
27/08/2026

شبِ جمعہ کی پُرنور ساعتوں میں
مرحوم علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی صاحب کو یاد کرتے ہوئے دل اداس ہو جاتا ہے۔
جن کی گفتگو علم کی روشنی تھی، جن کی یاد آج بھی دلوں میں زندہ ہے،
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نورِ محمدؐ و آلِ محمدؑ سے منور فرمائے،
درجات بلند فرمائے اور انہیں جوارِ محمدؐ و آلِ محمدؑ میں جگہ عطا فرمائے۔
فاتحہ و صلوات کی خصوصی درخواست۔

اللّٰهم صلِّ علیٰ محمدٍ و آلِ محمدؑ 🤲

27/08/2026

نمازِ جمعہ کی حقیقت قرآن میں اور اسکی تفسیر معصومین ص کے زبانی

. وہ شخص جس نے لوگوں کو دین سے جوڑا، خود دنیا سے رخصت ہوگیا، مگر اس کی دینی خدمت کا سفر آج بھی جاری ہے
27/08/2026

. وہ شخص جس نے لوگوں کو دین سے جوڑا، خود دنیا سے رخصت ہوگیا، مگر اس کی دینی خدمت کا سفر آج بھی جاری ہے

26/08/2026

واہ

26/08/2026

یا آقا کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم

اللہ کے نیک بندوں کی پہچان یہی ہے،کہ ان کی یاد دلوں میں اور دعائیں لبوں پر باقی رہتی ہیں
26/08/2026

اللہ کے نیک بندوں کی پہچان یہی ہے،
کہ ان کی یاد دلوں میں اور دعائیں لبوں پر باقی رہتی ہیں

25/08/2026

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fan Allama Ghazanfar Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category