افسوس کی بات ہے ہمارے بچے سردی سے مر رہے ہیں اور باڑا اور پشاور والے تیراہ متاثرین کی بجائے اپنا اندراج کرکےہمیں مزید زلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑہ۔
04/01/2026
سنٹرل کرم کے حالات دیکھ ایک انسان کی احساسات میں آفٹر شاکس نہ آئے تو سمجھیں وہ مرچکا ہے ، کئی روز کچھ بولنے اور لکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن نہ دماغ ساتھ دیتا ہے، نہ زبان اور نہ ہی قلم ۔ ہم اتنے بے حس کیسے اور کیوں ہوئے، مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔ میں گھر میں چولہے کے سامنے بیٹھ کر پھر بھی سردی سے کپکپاتا ہوں ناجانے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر موجود درانی متاثرین کیمپ میں موجود ٹینٹوں میں چھوٹے بچوں، بچیوں، خواتین، ضعیف مرد و زن یہ ٹھنڈی راتیں کیسے گزارتے ہونگے ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے جب دریائے فرات کے کنارے کتے کے مرنے کی بابت استفسار کیا جائے گا تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں ۔ ان متاثرین کی حالت دیکھ کر دل خون کی آنسو روتا ہے، جسم کے اعضا ساتھ دینا چھوڑ دیتے ہیں،مجھے تو اپنا ضمیر انتہائی بے ضمیر لگتا ہے، مستقبل میں تاریخی لکھی جائے گی تو ہمارا نام بے غیرت، بے ضمیر، بے حس، بےمروت، جنگلی اور ناجانے کن کن القابات سے مزین ہوگا ۔
نوجوان طبقے سے بدست التجا ہوں خدارا ان متاثرین کی آواز بنے ۔
04/01/2026
ضلع سنٹرل کرم کے عوام سے گزارش کی جاتی ہیں کہ عنقریب الیکشن کے دن شروع ہونے والے ہیں اور ایک بار پھر ووٹ کے نام پر سیاسی لوگ اپنے آپ کو آپ لوگوں کی ہمدرد ثابت کرینگے ۔
لیکن یاد رکھنا کسی بھی سیاسی پارٹی کے رہنما اور کارکن کے باتوں میں نہیں آنا کیونکہ آج آپ لوگوں پر آپریشن کے نام پر جو قیامت برپا ہو رہا ہیں اور یہ سیاسی لوگ تماشائی بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ لوگوں کی خبر تک نہیں لے رہے ہیں، آپ کی کیلئے مذمت تک نہیں کر سکتے تو کل یہ کس منہ سے ووٹ مانگنے کیلئے آئینگے۔
براہ کرم کسی کی باتوں میں نہیں آنا کیونکہ ہمیں سب سے پہلے امن چاہئے نا کہ روڈ ، اور دیگر ترقیاتی کام۔۔۔۔۔ ہمارا پہلا مطالبہ آمن
03/01/2026
CURRENTLY CONDITIONS OF DISTRICT KURRAM SPECIALY AHLI SUNNAT PEOPLE NOT ACCEPTABLE.ضلع کرم
سنٹرل کرم سے نکل مکانی کا سلسلہ بدستو جاری ہے۔ گاوں ژاڑنہ۔ مندارہ۔تودہ چینہ ، پستونی خالی کرانے کا الٹی میٹم دیدیا گیا ، مزید نکل مکانی کا خدشہ بھی ہے
Here are clear English ways to use Central Kurram in a statement:
“Military operations in Central Kurram are not acceptable.”
“We reject military operations in Central Kurram.”
“No to military operations in Central Kurram.”
“The people of Central Kurram do not support military operations
16/12/2025
کور کمانڈر ہدایت الرحمن جس نے اس وقت بھی ہمیں کہا تھا کہ کیا ہوا جو آپ کے بچے شھید ہوئے اور پیدا کرو
اے پی ایس شہداء کی ماں کی فریاد
16/12/2025
*پشاور ۔ شبقدر کے رہائشی کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں طبی سہولیات نہ ملنے اور ڈاکٹروں کو فریاد اور گالیاں دینے والے نوجوان کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی رات ایک بجے ہسپتال پہنچ گئے*
شہریوں نے سب سے بڑے ہسپتال کے مختلف وارڈوں اور ڈاکٹروں کی شکایات کا انبار لگا دیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ہسپتال میں ڈیوٹی کے دوران موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا کہ جو ڈاکٹر ۔ نرس ۔ یا عملہ دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کریں' انکی موبائل سے ویڈیو بنائیں اور وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل بھجوائے
پھر میں جانو اور میرا کام جانے ۔۔۔ سہیل آفریدی کے دو ٹوک الفاظ
13/12/2025
افسوسناک خبر 💔
کل سے بوشہرہ کا لاپتہ نوجوان ریاض ولد سید زمان کو شہید کردیا گیا ہے ۔
Be the first to know and let us send you an email when what is going on in sadda. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.