15/10/2026
لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی پشاور
دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ۔
اب تک 20 طلبہ اور اساتذہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا، 4 جاں بحق۔
ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ، ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ۔
ترجمان محمد عاصم ایل آر ایچ