صادق بارکزئی نے Pk101 میں باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز کردیا
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بنوں کے جنرل سیکرٹری اور پی کے 101 کیلئے پارٹی کے نامزد صادق بارکزئی نے کوٹکہ عثمان غنی میرباز بارکزئی بنوں میں علاقائی عمائدین کا جرگہ منعقد کرکے تمام لوگوں کو اعتماد میں لیا۔
گزشتہ روز کوٹکہ عثمان غنی میرباز بارکزئی بنوں میں صادق بارکزئی نے علاقے کی عمائدین اور اپنی برادری کے لوگوں کا ایک مشترکہ جرگہ منعقد کیا تاکہ اپنی برادری اور علاقے کے عمائدین کو پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کرکے ان کو اعتماد میں لیں۔
صادق بارکزئی نے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے پارٹی ٹکٹ کیلئے نامزد کیا اور مجھے عزت بخشی کہ میں اپنے حلقہ میں پارٹی کی نمائندگی کروں۔۔۔
صادق بارکزئی نے کہا کہ میں پارٹی اور پارٹی قائدین کے اعتبار پر پورا اتروں گا۔
جرگہ مسلم لائرز فورم ضلع بنوں کے صدر ملک صفی آللہ خان ایڈووکیٹ نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہم سب کیلئے اعزاز سے کم نہیں کہ مرکزی اور صوبائی قائدین نے ہمیں پارٹی ٹکٹ کے قابل سمجھا۔
ملک صفی آللہ خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہم دن رات ایک کرکے صادق بارکزئی کی کامیابی کیلئے محنت کرینگے اور جب اور جہاں ضرورت ہوگی ہم ح
سرکاری ٹیک ٹاک
Government Officials TikTok
معلوم نہیں یہ لوگ واقعی اتنے جاھل ہیں کہ ایسی بے سروپا باتیں ممبر پر بیان کرتے ہیں اور داد بھی وصول کرتی ہے۔۔۔
ہم عوام تو ہے ہی جاھل جو ان کے ایسی باتوں پر واہ واہ کرتے ہیں
لاہور؛ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے خیبر پختونخوا سے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ یوتھ کوآرڈینیٹرز کی ملاقات
ملاقات میں بنوں کی نمائندگی #صادق_بارکزئی اور سمیع اللہ شاہ نے کی۔
ملاقات میں یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کے امور پر مشاورت ہوئی
ملاقات میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
30 نومبر کے دن پاکستان کی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور ہونے جارہا ہے جب چلاس سے 40 کلومیٹر نیچے عظیم تر دریائے سندھ کا رُخ دیامیربھاشا ڈیم کی سائٹ سے موڑ دیا جائے گا ۔ دریا ایک کلومیٹر لمبی سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا نیچے واپس اپنے اصلی روٹ سے دوبارہ جا ملے گا۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ واپڈا یہ سنگِ میل وقت پر مکمل کررہا ہے۔
دیامیر بھاشا ڈیم نہ صرف 8.1 ملئین ایکڑ فٹ سیلابی پانی ذخیرہ کرے گا بلکہ 4500 میگاواٹ صلاحیت کے بجلی گھر سے سالانہ 18 ارب اضافی بجلی کے یونٹ بھی پیدا کرے گا اور ساتھ ہی ایک ملئین ایکڑ سے زیادہ اراضی سیراب کرے گا۔
اس وقت پاکستان کے بڑے ڈیموں (منگلا، تربیلا اور گومل زام کے آبی ذخائر) میں تقریباً 14.28 ملین ایکڑ فٹ پانی کی ذخیرہ کرنے گنجائش ہے جب کہ پاکستان دو بڑے آبی ذخائر, مہمند ڈیم (1.239 مین ایکڑ فٹ) اور دیامر بھاشا ڈیم (8.1 ملین ایکڑ فٹ) تعمیر کر رہا ہے جس کے بعد پاکستان کی پانی ذخیرہ کرنے کی کل گنجائش 23.58 ملین ایکڑ فٹ ہو جائے گی جو کہ پچھلے چالیس سال سے مسلسل کم ہورہی تھی۔
دریا کا رُخ موڑنے سے دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی علاقے خشک ہو جائیں گے اور یہاں کام کرنا آسان ہوجائے گا۔ دیامیر بھاشا ڈیم انشااللہ 2028 میں مکمل ہوگا۔
ویڈیو:
وقاراحمد سومرو۔
سول انجینیئر دیامیر بھاشا ڈیم کنسلٹس
چلو جی بڈھی کی یہ ویڈیو بھی ریلیز ہوگئی ،
اس عمر میں ڈرامہ بازیاں چیک کرو بندہ کس پر یقین کریں؟
اب پتا چلا آنٹی اپنے ہی موبائیل پر ٹک ٹاک بنا رہی تھی اور تصویریں بنا کر شئیر کر رہی تھی ،
یوتھیوں نے اس کے اوپر سوشل میڈیا سر پر اٹھا رکھا تھا، کوئی کہہ رہا تھا اس عمر میں اس کے ساتھ ر۔۔۔پ ہوا ہے، کوئی کہہ رہا تھا مارمار کر ٹانگیں تھوڑ دی اٹھ نہیں سکتی ،
کوئی کہہ رہاتھا پوری رات فرش پر بٹھا رکھا تھا
حضرت عمران خان کے معجزات ملاحظہ فرمائیں
برگر یوتھیوں کے زبانی
کل سے بات ہو رہی تھی کہ مولانا مریم نواز نے علماء ومشائخ سے خطاب کرکے کفر کیا۔۔۔
حالانکہ اس پہلے رزتاج گل نے علماء کرام کانفرنس سے خطاب کیا تھا اس کو کیا نام دوں جو #مولانا_رزتاج_گل صاحبہ نےکیا میرے خیال میں اس وقت یہ خطاب جائز تھا کیونکہ یوتھیا کرسی کے اوپر تھا۔۔۔۔
صادق بارکزئی
خان صاحب! آزادی صحافت کا عالمی انڈیکس موازنہ کر کے ہی مرتب کیا جاتا ہے۔ کیسی عجیب بات ہے کہ آزادی صحافت کی موجودہ تباہ کن صورت حال کے باوجود پچھلے سال پاکستان کی رینکنگ سات درجے بہتر ہو گئی، جب کہ آپ کے دور کے صرف آخری برس پاکستان 12 درجے نیچے گیا اور آپ کو “درندہ” لکھا گیا۔
مردان کے علاقے سوالڈھیر میں پاکستان تحریک انصاف کے ب چ ج سے اظہار یکجہتی جلسے کے دوران مولانا نگار عالم نے کہا کہ عمران خان سچا آدمی ہے جیسا کہ پہلے زمانے میں پیغمبر آتے تھے اس طرح عمران خان بھی ان سے کم نہیں ہے۔۔۔۔
اس کے بعد جلسہ کے باہر عام عوام نے جب میڈیا پر یہ بیان سنا تو پھر مولنا نگار کی جو حالت ہوئی وہ فیس بک پر اپلوڈ کرنے سے آئی ڈی بند ہوجاتی ہے۔۔۔
Tariq Afridi
President PMLN Lawyer Form KPK