صرف دلچسپ ویڈیو

صرف دلچسپ ویڈیو اس پیج میں صرف اور صرف دلچسپ ویڈیو دیکھائے جائیں گے ۔ انشاء اللہ ویڈیو دیکھ کر آپ لائک ضرور دے نگے

یہ موٹر سائیکل کی دُمچی ہے جو بارش کے موسم میں آپ کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکتی ہے۔ اس کو لگوانا مت بھولیں اور اس ط...
02/08/2024

یہ موٹر سائیکل کی دُمچی ہے جو بارش کے موسم میں آپ کو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکتی ہے۔ اس کو لگوانا مت بھولیں اور اس طرح ایک عدد دُمچی اپنے دل میں بھی لگوا لیں جو دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے روکنے کا کام دے۔ یعنی لوگوں کی عیب جوئی غیبت چغلی اور بد گمانی کرنے سے روکے۔ لوگوں کی برائیوں پر نہیں اچھائیوں پر نظر رکھیں اور پُر سکون زندگی گزاریں۔

Address

Qamber Abad Bara District Khyber
Peshawar
25345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صرف دلچسپ ویڈیو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category