Mir Beauty Soap

Mir Beauty Soap Pakistani Brand

دل سے عید مبارک! MIR Beauty Soap کی جانب سے تمام مسلمانوں کو مبارکباد۔
21/03/2026

دل سے عید مبارک!
MIR Beauty Soap
کی جانب سے تمام مسلمانوں کو مبارکباد۔

24/02/2026

قوم کلاخیل کے فخر اور سوشل میڈیا پر مثبت پیغامات دینے والے نوجوان سعید اللہ جان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے MIR Beauty Soap کی سافٹ لانچنگ پر ہمیں مبارکباد دی، خصوصی ویڈیو پیغام دیا اور نیک دعاؤں سے نوازا۔
آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ 🙏✨




✨ چاند کی روشنی اور رحمتوں کا مہینہ آ پہنچا ✨Ramzan Mubarak 🌙اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی حقیقی برکتیں نصیب ف...
18/02/2026

✨ چاند کی روشنی اور رحمتوں کا مہینہ آ پہنچا ✨
Ramzan Mubarak 🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی حقیقی برکتیں نصیب فرمائے۔
— Team Mir

Mir Beauty Soap




🌿✨ آج ہمیں خوشی ہوئی کہ ہم نے نہایت خوش اخلاق اور باصلاحیت شخصیت ڈاکٹر عامر زمان صاحب کو MIR Beauty Soap کی جانب سے ایک ...
15/02/2026

🌿✨ آج ہمیں خوشی ہوئی کہ ہم نے نہایت خوش اخلاق اور باصلاحیت شخصیت ڈاکٹر عامر زمان صاحب کو MIR Beauty Soap کی جانب سے ایک خصوصی تحفہ پیش کیا۔
ایسی قابل شخصیات کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے اعزاز ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
MIR – Name of Trust & Quality ✨





10/02/2026

MIR Beauty Soap Soft Launching ceremony.




09/02/2026

Full video is coming.



Brand Name: MIR Beauty Soapالحمدللہ. میر بیوٹی سوپ کی سافٹ لانچنگ بخیر و خوبی مکمل ہوئی۔تقریب میں سر خان ولی افریدی نے خ...
08/02/2026

Brand Name: MIR Beauty Soap
الحمدللہ. میر بیوٹی سوپ کی سافٹ لانچنگ بخیر و خوبی مکمل ہوئی۔
تقریب میں سر خان ولی افریدی نے خصوصی شرکت کی۔
یہ صرف صابن نہیں، یہ خلوص، معیار اور اعتماد کی ایک پہچان ہے۔
میر — نام ہے اعتماد کا، خوبصورتی کی ضمانت کا۔
ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ معیار اور اعتماد کے ساتھ تیار کی گئی اپنی مقامی برانڈ کو ترجیح دی جائے۔
آپ کی سپورٹ ہماری ترقی کا سبب اور آپ کا اعتماد ہماری اصل پہچان ہے۔
اپنائیں میر، مضبوط کریں اپنی پہچان۔



Address

Adam Khel Kala Khel, Tehsil Bara District Khyber
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Beauty Soap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category