26/09/2026
for sale 🏠 #
4۔مرلے
قبضہ انتقال موقعہ پر
نیچے 3کمرے ساتھ باتھروم
اوپر دانچا ہے
اپنا بڑا بور ہے 6انچا
ماربل کا کام ہوا ہے
پانی اور بجلی چالو ہیں
نکاسی ساتھ ہے
ہائی اسکول ساتھ
مسجد اور مدرسہ بلکل ساتھ ہے
BRT stop صرف 800میٹرز فاصلے پر
2گاڑیوں کا پارکنگ ایک چھوٹی ایک بڑا گاڑی آسکتا ہے
قیمت 37lac
پتہ عارف ٹاون شالم پل چارسدہ روڈ پشاور