05/06/2026
الحمد للہ!
عبدالحسیب صاحب نے خون کا عطیہ دے کر ایک قیمتی انسانی جان بچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ یہ ایک عظیم انسانی خدمت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اللہ رب العزت عبدالحسیب صاحب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کی زندگی میں برکت نصیب فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
📖 حدیث مبارکہ:
"لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔"
(المعجم الأوسط للطبرانی)
❤️ خون کا عطیہ، زندگی کا تحفہ۔