Carp Hatchery & Training Center Sherabad Peshawar

Carp Hatchery & Training Center Sherabad Peshawar KP Government Fish Farm

11/05/2026

Carp Hatchery & Training Center Sherabad Peshawar

#محنت

09/05/2026

کارپ ہیچری اینڈ ٹریننگ سینٹر شیراباد پیشاور

08/05/2026

نور محمد فیشریز واچر 🐟👮‍♂️

نور محمد محکمہ ماہی پروری کا وہ فرض شناس سپاہی ہے
جو لفظ "ڈیوٹی" کا مطلب سمجھتا ہے۔

سرکاری مال اور مچھلی کو اپنی چیز سمجھ کر حفاظت کرتا ہے
سردی ہو یا گرمی، دن ہو یا رات تالاب پر پہرہ لازمی
چھوٹی سے چھوٹی بات نوٹ کرتا ہے، رپورٹ کرتا ہے
محکمے کے نام اور وسائل کی عزت اپنے دل میں رکھتا ہے

نور محمد صرف واچر نہیں، فیشریز کا محافظ ہے
جس کے ہوتے ہوئے تالاب محفوظ، مچھلی محفوظ، محکمہ سرخرو ہے۔

اللہ نور محمد کو ہمت دے، سلامت رکھے۔ آمین 🤲

06/05/2026

Carp Hatchery & Training Center Sherabad Peshawar

06/05/2026

کارپ ہیچری اینڈ ٹریننگ سینٹر کے خوبصورت مناظر 🔥🔥

ڈیوٹی، چھٹی نہیں دیکھتی 💪☀️🐟  چھٹی والے دن کی یہ تصویر ہیچری کے جذبے کا ثبوت ہےچھٹی کے دن بھی انسپکٹر فشریز جناب احمد نو...
03/05/2026

ڈیوٹی، چھٹی نہیں دیکھتی 💪☀️🐟

چھٹی والے دن کی یہ تصویر ہیچری کے جذبے کا ثبوت ہے
چھٹی کے دن بھی انسپکٹر فشریز جناب احمد نور صاحب
اور محنتی واچر اسد خان کا کارپ ہیچری کے تالابوں میں مچھلی کو خوراک ڈال رہے ہیں..

۔ "

03/05/2026

زندگی کا آغاز — ہیچری کے اندر 🐟💧✨

*ہیچری میں گراس کارپ کی کامیاب قدرتی بریڈنگ ✌

ویڈیو میں دیکھیں:
نر اور مادہ گراس کارپ کا قدرتی ملاپ،
انڈوں کا اخراج، اور ہیچری ٹیم کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی۔

📍 کارپ ہیچری اینڈ ٹریننگ سینٹر، شیرآباد پشاور

02/05/2026

ننھے مہمان، بڑے تالاب میں🌊🐟✅

آج کارپ ہیچری اینڈ ٹریننگ سینٹر شیرآباد سے ہزاروں صحت مند فرائی مچھلی تالاب میں منتقل کر دیے گئے.

یہ اہم مرحلہ انسپکٹر فشریز جناب احمد نور صاحب کی براہِ راست نگرانی میں مکمل ہوا

۔*

Address

Mathra Khazana Road Village Daud Gari "Carp Hatchery & Training Center Sherabad Peshawar"
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Carp Hatchery & Training Center Sherabad Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category