07/05/2025
خوش آمدید!
خوش آمدید کہتے ہیں آپ سب کو "Zama Pakhtun Culture" کے خوبصورت سفر میں!
یہ صرف ایک فیس بک پیج نہیں، بلکہ ایک تحریک ہے — ہماری پہچان، ہماری زبان، ہماری روایات، اور ہمارے فخر کی عکاسی۔
یہاں ہم پشتون ثقافت کی خوبصورتی، مہمان نوازی، غیرت، بہادری، موسیقی، شاعری، رسم و رواج، تاریخی ورثے اور روزمرہ کی سادگی کو دنیا کے ساتھ شیئر کریں گے۔
آیئے، اپنے کلچر کو پہچانیے، اپنائیے اور فخر سے دُنیا کے سامنے پیش کیجیے!
"زما کلتور، زما ویاړ!"
(میری ثقافت، میرا فخر)
ہمیں فالو کریں، پوسٹس شیئر کریں، اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔
خپل کلتور ژوندی ساتئ!