Salam Love Dairy

Salam Love Dairy Welcome to Salam

07/12/2023
07/12/2023
اگر آپ سفر کرتے وقت کھڑکی والی سیٹ کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ تنہائی پسند ہیں🖤🦋🥀
06/12/2023

اگر آپ سفر کرتے وقت کھڑکی والی سیٹ کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ تنہائی پسند ہیں🖤🦋🥀

30/11/2023

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو
وقــــت.حــــالات ، ضــــرورت
اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قاٸم رہے🌿🌸🥀

29/11/2023

عورت کی تکمیل

عورت حیاء کے بغیر نا مکمل ہے ،
اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے ۔
حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار
عورت کی عکاسی کرتے ہیں۔
اس لیے حیاء دار بنیں اور حجاب پہنیں۔
کیونکہ انہی سے آپ کی ذات تکمیل کو پہچنتی ہے
حیاء کے پردوں میں لڑکی
ہر روپ سے بہترین لگتی ہے🩶

Address

Peshawar

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923114411666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Love Dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salam Love Dairy:

Share