Naya pakistan

Naya pakistan No personal attack

16/05/2021

Israel terrorist

19/06/2020

In china there is no democracy, is one party
govt. But there is across the board accountability
So where is china now.
Need of the hour is honesty and loyalty to your
Country for rulers. We have or had no such people in our systems either dictatorial or so called democratic.

💕 جسٹس، فائز عیسٰی 💕تم جیتو یا ھارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے ۔
19/06/2020

💕 جسٹس، فائز عیسٰی 💕
تم جیتو یا ھارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے ۔

18/06/2020
18/06/2020

دنیا کا سب سے بیوقوف انسان وہ ہے جو سیاستدانوں کی خاطر دوستوں اور رشتوں سے تعلق ختم کر لیتا ہے

18/06/2020
17/06/2020

نیا دور

بشریٰ بی بی کے اندر جن ہیں، وہ خود ایک موکل ہے، پارٹی میں گند پڑ چکا: پی ٹی آئی خاتون رہنما کی مبینہ آڈیو لیک
نیا دور 1 دن ago

پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کی ایک لیک شدہ آڈیو کال سامنے آئی ہے جس میں وہ کال کی دوسری جانب خاتون سے راز و نیاز کر رہی ہیں اور ان میں دھماکہ دار انکشافات موجود ہیں۔

مبینہ طور پر عظمیٰ کاردار کو کال ریکارڈنگ میں سنا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ان کے قبضہ میں جن ہیں جن سے وہ کام کروالیتی ہیں۔ عظمی کاردار سے منسوب اس آڈیو لیک میں سنا جا سکتا ہے کہ وہ بتا رہی ہیں کہ بشریٰ بی بی کا وزیر اعظم عمران خان کے گھر پر مکمل کنٹرول ہے۔

بشریٰ بی بی نے گھر میں ایک لکیر کھینچی ہے جسے کوئی بھی انکی اجازت کے بغیر نہیں پار کرسکتا۔ اور اس لکیر کے اندر جنات موجود رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرداری نکلتا ہے تو کالے بکروں کا صدقہ دیتا ہے بے نظیر نے پیر رکھا ہوا تھا نواز شریف کے پیر ہیں اسی طرح عمران خان نے بھی کہا کہ بہت دھکے کھا لیے میں نے کوئی ہو حفاظت والا حصار بھی۔

مبینہ طور پر آڈیو لیک میں وہ کہتی سنائی دیتی ہیں کہ یہ سب بڑے لوگ ہیں انہیں اپنی جان کا ڈر ہوتا ہے۔ اس لئے انہیں یہ چاہیے۔ وہ کہتی ہیں کہ بشریٰ بی بی کے اندر جن ہیں وہ موکل بھی ہیں۔ وہ سب جان لیتی ہیں انہیں سب پتہ ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل خاتون اول بشریٰ بی بی کے شیشے میں عکس نہ نظر آنے کے حوالے سے بھی میڈیا میں خبریں چلتی رہی ہیں۔

نعیم الحق مجھے بتاتے تھے کہ کبھی میں اندر جاوں تو وہ فوری طور پر میرا چہرہ دیکھ کر بتا دیتی ہیں کہ میں کیا مصیبتیں جھیل کر کے آیا ہوں اور میرا کیا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے صرف ندیم ملک کو انٹرویو دیا اسکے علاوہ کچھ دیکھا تم نے؟ وہ اسی معاہدے پر آئی تھی کہ میں میڈیا میں نہیں جاوں گی، میں آپکی پبلکلی آپ کی پولیٹکل لائف میں نہیں جاؤں گی۔

وہ ریحام خان تو پھر آپ کو پتہ ہے۔ بشریٰ پیچھے رہ کر موکلوں کے ساتھ سب چلا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ پی ٹی آئی میں کہہ رہے ہیں نا کہ انکے بشریٰ بی بی سے بہت اچھے تعلقات ہیں سب جھوٹ بولتے ہیں۔ ایسا کچھ نہیں ہے وہ تو اندر نہیں گھسنے دیتی ۔
ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میڈیا کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔ اوپر سے لے کر نیچے تک۔ یہ اس بات کا میسج بھی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ایک پیج پر ہیں۔ اور یہ اچھا ہے۔ کونسی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر چل سکی ہے؟

انہوں نے پھر کہا کہ پی ٹی آئی میں بہت گند پڑ چکا ہے۔ بہت گند ہو چکا ہے۔ ہمارے ہاں صرف گند پڑا ہے۔ چینلز والے مجھے بلاتے ہیں انکو کہتے ہیں کہ جی وہ دستیاب نہیں ہے مجھے منصور علی خان کے پروڈیوسر نے بتایا کہ جی ہم نے کال کی آپ کے لئے تو رضوان نے کہا کہ نہیں وہ نہیں عندلیب عباس آئیں گی تو اس نے رضوان کو شٹ اپ کال دے دی۔

پرانے صحافی تو ان کے دباو میں نہیں آتے مگر نئے لوگوں کو یہ دباؤ میں لے آتے ہیں۔ یاد رہے کہ منصور علی خان نے گذشتہ روز ایک ٹویٹ میں اس آڈیو کال کے ریکارڈ ہونے اور لیک ہونے کی پیشگی اطلاع دی تھی۔

Related posts:
قصور: منشیات فروشوں کو مدد فراہم کرنے پر ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی
ورلڈ کپ 2019: بھارت نے انگلینڈ کے خلاف منصوبے کے تحت میچ ہار کر پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنے کا ر...
ملتان میں کرونا وائرس سے جاں بحق 60 سالہ شہری کی اپنوں کے ہوتے ہوئے غیروں کے ہاتھوں تدفین

نیا دور

Tags: آڈیو کال لیک, بشریٰ بی بی, پاکستان تحریک انصاف, عظمیٰ کاردار, کرونا وائرس, وزیر اعظم عمران خان.

17/06/2020

شہباز شریف نے اس بار غلط بیماری کا انتخاب کر لیا،
کرونا کا علاج تو لندن میں بھی نہیں ہے بندہ جائے تو جائے کہا. 🤣🤣

Address

Buner
Peshawar
00001234

Opening Hours

Monday 01:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share