عبدالله ابد

عبدالله ابد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عبدالله ابد, Grocers, Roshan Abad kamboh Peshawar, Peshawar.

05/12/2024

کمال يې کړے پۀ دي نظم

شاید انسان کی سزا یہ ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کسی چیز کی قیمت اس وقت تک نہیں سمجھتا جب تک وہ اسے کھو نہ دے.....(احمد خالد...
04/12/2024

شاید انسان کی سزا یہ ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کسی چیز کی قیمت اس وقت تک نہیں سمجھتا جب تک وہ اسے کھو نہ دے.....

(احمد خالد توفیق )....

بند دوکان کہ تھڑے پہ بیٹھے دو بوڑھے  آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ رہے تھے کہ ایک متجس راہگیر نے ان سے اتنا...
18/09/2024

بند دوکان کہ تھڑے پہ بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ رہے تھے کہ ایک متجس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی-
ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پہ قابو پاتے ہوئے بتایا :
ہم نے ملک کہ مسائل حل کرنے کے لئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے-
اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائےاور ان کہ ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے-
راہگیر نے دونوں کو حیرت سے دیکھا اور پوچھا
وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے-
دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا-
دیکھا آگیا یقین تجھے میری بات پر میں نہیں کہتا کہ یہ قوم اپنے بارے میں کبھی پریشان نہی ہو گی، سب کو گدھے کی ہی فکر ہوگی

🔥💦 ع ا و ل💦🔥

تلخ حقيقت
30/08/2024

تلخ حقيقت

Address

Roshan Abad Kamboh Peshawar
Peshawar
24370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبدالله ابد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category