13/04/2026
شاہ محمود قریشی صاحب انتہائی کمزور ہوگئے ہیں دو دفعہ کا وزیر خارجہ ناحق جیل کاٹ رہے ہیں اور جیل کاٹنے کی وجہ سے انتہائی کمزور ہوگئے ہیں پر پھر بھی عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو صحت عطا فرمائے، آمین🤲