عقل و نور

  • Home
  • عقل و نور

عقل و نور عقل و نور ✨
48 Laws of Power + قرآن کی روشنی
علم سے طاقت، طاقت سے رزق
روز 1 سبق، 30 سیکنڈ میں۔
"دماغ چلاو،سسٹم بناو"

السلام علیکم!کیا آپ چاہتے ہیں کہ روزانہ صرف ایک منٹ میں قرآن کی روشنی سے کامیابی کے راز سیکھیں؟خوش آمدید "عقل و نور" میں...
31/05/2026

السلام علیکم!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ روزانہ صرف ایک منٹ میں قرآن کی روشنی سے کامیابی کے راز سیکھیں؟

خوش آمدید "عقل و نور" میں، جہاں ہم قرآن کی حکمت اور زندگی کے کامیاب اصول آسان انداز میں آپ تک پہنچاتے ہیں۔

ہر روز ایک نیا سبق، ایک نئی سوچ، اور کامیابی کی طرف ایک نیا قدم۔

پہلا سبق آج رات 9 بجے نشر ہوگا۔

ابھی فالو کریں تاکہ کوئی بھی سبق مس نہ ہو۔

عقل و نور — قرآن کی روشنی، کامیابی کی راہ۔

30/04/2026

Should you know these mind blowing Facts

27/04/2026
27/04/2026

Which one is the most amazing facts.

25/04/2026

سکون قلب

30/03/2026

Alli yer ham

16/02/2025

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*کامیاب انسان کے پاس منصوبہ ہوتا ہے اور ناکام انسان کے پاس صرف بہانہ ہوتا ہے*

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*الفاظ کی تاثیر دیکھنی ہو تو کسی پریشان شخص کو تسلی دے کر دیکھو، ایک جملہ اس کی پریشانی کو بدل سکتا ہے*

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*خود کیساتھ سب سے بدترین دھوکہ یہ ہے کہ ہم جنت کےپَھلوں کی تو توقع رکھیں، جبکہ بیج جہنم کے بو رہے ہوں،*

Address

Phando Chawk Peshawar

25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عقل و نور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share