Al Madina Honey

Al Madina Honey Al Madina Honey
"Honey is a wonderful gift of nature with countless benefits.

It is not only rich in nutrients but also helps in the treatment of diseases.benefits boosting immunity, relieving sore throat and cough,source of energy, improving digestion

21/03/2025

**السلام علیکم**
امید ہے آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے۔
جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج کل بازار میں بہت سے لوگ اصلی اور خالص قدرتی ملاوٹ سے پاک شہد کا دعویٰ کرتے ہیں ہم ان کی نیت پر شک نہیں کرتے لیکن آج کل لوٹ ملاوٹ سے بھرپور اور غیر پیداواری سیزن میں شہد فروخت کرتے ہیں۔ یعنی سیزن وہ نہیں ہوتا جسکا وہ بیچ رہے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر پاکستان اور پوری دنیا میں بیر (بیری) کا شہد سب سے مشہور اور قیمتی ہوتا ہے اور بیر کا ایک خاص سیزن ہوتا ہے جس میں وہ دستیاب ہوتا ہے۔ بیر کا شہد باہر کے ملکوں کو بھجوا یا جاتا ہے جس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور عمان جیسے ممالک شامل ہیں۔ یاد رکھئیے اگر آپ سے کوئی کہتا ہے کہ یہ بیر کا ہے تو پاکستان میں جتنے بھی فارمرز ہیں وہ بیر کا شہد بڑے ڈیلروں پر فروخت کرتے ہیں اور پھر اسے باہر کے ملکوں کو بھجوا دیا جاتا ہے۔ پس آپ جس سے بھی شہد خریدنا چاہتے ہیں تو اس بات کی تسلی کریں کہ شہد جو وہ آپ کو دے رہے ہیں وہ اچھی کوالٹی کا ہے یا نہیں اور ملاوٹ سے پاک ہے یا نہیں۔

For You
21/03/2025

For You

21/03/2025

عسل الخالص | شہد برائے فروخت | Honey for Sale

"Honey is a wonderful gift of nature with countless benefits. It is not only rich in nutrients but also helps in the tre...
06/03/2025

"Honey is a wonderful gift of nature with countless benefits. It is not only rich in nutrients but also helps in the treatment of various diseases. Here are some of the key benefits of honey: boosting immunity, relieving sore throat and cough, a natural source of energy, improving digestion, healing wounds and skin diseases, beneficial for heart health, a natural moisturizer, helping to remove facial blemishes, strengthening and enhancing hair shine, aiding in weight loss, promoting mental relaxation, and improving sleep."

"شہد قدرت کا ایک حیرت انگیز تحفہ ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ یہ نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے بلکہ کئی بیماریوں کے علاج میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہاں شہد کے چند اہم فوائد درج ذیل ہیں: قوت مدافعت میں اضافہ، گلے کی خراش اور کھانسی میں آرام، توانائی بڑھانے کا قدرتی ذریعہ، نظامِ ہاضمہ کی بہتری، زخموں اور جلدی امراض کا علاج، دل کی صحت کے لیے مفید، قدرتی موئسچرائزر، چہرے کے داغ دھبے دور کرنے میں مددگار، بالوں کی مضبوطی اور چمک، وزن کم کرنے میں مددگار، ذہنی سکون اور نیند میں بہتری۔"

المدینہ ہنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا۔
نوٹ۔ برائے مہربانی صرف واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے شکریہ

Address

Madina Farmhouse Azakhel
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 07:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share