All tv

All tv please follow my page � and share my posts �

15/03/2026

درجہ ذیل محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں سے 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی متوقع ہے۔
1۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان
2۔ قومی احتساب بیورو
3۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان
4۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن
5۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
6۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
7۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
8۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
9۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن
10۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی
11۔ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی
12۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی
13۔ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی
14۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
15۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
16۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی
17۔ پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی
18۔ نادرا
19۔ پاکستان ریلوے
20۔ پاکستان بیت المال
21۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
22۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی
23۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل
24۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو
25۔ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ
26۔ پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن
27۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ
28۔ پاکستان کونسل برائے سائنسی و صنعتی تحقیق
29۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن
30۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

09/03/2026

رمضان پکوڑے (آلو، پیاز، پالک) کی ترکیب
اجزاء:
بیسن:
کپ
آلو:
عدد (باریک کٹے ہوئے)
پیاز:
عدد (لمبائی میں کٹے ہوئے)
پالک:
کپ (کٹی ہوئی)
سبز دھنیا اور مرچ: حسب ضرورت
مصالحے: نمک (
چائے کا چمچ)، کٹی لال مرچ (
چمچ)، زیرہ (
چمچ)، انار دانہ (
چمچ)، اجوائن (
چائے کا چمچ)، بیکنگ سوڈا (چٹکی بھر)
طریقہ کار:
ایک بڑے برتن میں بیسن اور تمام مصالحے ڈال کر مکس کریں۔
تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ تیار کریں، زیادہ پانی نہ ڈالیں ورنہ پکوڑے نرم ہو جائیں گے۔
سبزیاں (آلو، پیاز، پالک) آمیزے میں ملا دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور درمیانی آنچ پر پکوڑے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
خستہ (Crispy) پکوڑے تیار ہیں

09/03/2026
15/04/2025

اسلام علیکم جب اللہ پاک ناراض ہوتا ہے تو زلزلے انا شروع ہو جاتے ہیں مرنے سے پہلے پہلے اللہ کو راضی کرلو ۔ابھی فجر کی نماز کا ٹائم ہیں نماز پڑھ لو اور استغفر کا ویرد زیادہ کرلو تا کے اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے امین

15/04/2025

اسلام علیکم فرینڈز اینڈ فیملی ایک دوسرے کا خیال رکھو دُنیا بہت چھوٹی ہیں

کاش بچے نہ مرا کرتے۔۔۔کاش جب جن گ چھڑتی تو وہ آسمان کی طرف اٹھا لیے جاتے۔۔۔بس کچھ وقت کے لیے ،جب تک جن گ ختم نہ ہو جائے۔...
06/04/2025

کاش بچے نہ مرا کرتے۔۔۔
کاش جب جن گ چھڑتی
تو وہ آسمان کی طرف اٹھا لیے جاتے۔۔۔
بس کچھ وقت کے لیے ،جب تک جن گ ختم نہ ہو جائے۔۔۔
پھر وہ اپنے گھروں کو سلامتی سے لوٹ آتے۔۔۔
اور جب انکے والدین ان سے پوچھتےتم کہاں چلے گئے تھے؟
تو وہ معصوم مسکراہٹ کے ساتھ کہتے۔۔۔
"ہم تو بادلوں میں کھیل رہے تھے۔۔۔"

کاش بچے نہ مرا کرتے،
کاش وہ بڑے ہو کر۔۔۔۔ جوان بنتے،
کاش وہ ہنستے کھیلتے رہتے۔۔۔ ہمیشہ،
کاش ان کے نصیب میں امن کی صبح ہو،
ایسا آسمان ہو جہاں کوئی جنگی جہاز نہ اڑے،
اور ایسی زمین ہو جہاں قبریں نہ ہوں۔

منتخب

Address

Peshawar
Peshawar
24320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category