24/01/2026
زیرو سے سٹارٹ میرے کاروبار کو لمحہ/لمحہ جنہوں نے تعاون کیا//جو تعاون کر رہے ہیں///جو تعاون کریں گے///میرا حوصلہ بڑھانے والوں کا بہت بہت شکریہ
ہمیشہ سلامت رہیں
وہاب بھائی دہی بھلے
بلمکابل سیٹھی ہاؤس بازار کلاں