Salman Ahmad

Salman Ahmad Let's Explore Street Food!

25/05/2026

100/-Rs - Young Hardworking Boy Selling Kabuli Pulao in Karkhano Market Peshawar

24/05/2026

50/-Rs - Special Ajab Gul Lassi in Karkhano Market Peshawar - Summer Famous Desi Drink

“پشاور کی پرانی روایات آج بھی زندہ ہیں ❤️بابا جی گزشتہ 35 سال سے اپنے ہاتھوں سے خالص گوندِ کتیرا شربت تیار کر کے لوگوں ک...
12/05/2026

“پشاور کی پرانی روایات آج بھی زندہ ہیں ❤️
بابا جی گزشتہ 35 سال سے اپنے ہاتھوں سے خالص گوندِ کتیرا شربت تیار کر کے لوگوں کو پیش کر رہے ہیں۔
سادگی، محبت اور خالص ذائقے کی یہ پہچان آج بھی ویسی ہی قائم ہے۔
جو ایک بار اس شربت کا ذائقہ چکھ لے، وہ دوبارہ ضرور آتا ہے 🥤✨”

آج پشاور صدر فوڈ اسٹریٹ کے ایک چوک پر ایک ننھے محنتی بچے سے ملاقات ہوئی — اس کا نام اسرار ہے۔ عمر صرف تقریباً 12 سال، مگ...
10/05/2026

آج پشاور صدر فوڈ اسٹریٹ کے ایک چوک پر ایک ننھے محنتی بچے سے ملاقات ہوئی — اس کا نام اسرار ہے۔ عمر صرف تقریباً 12 سال، مگر حوصلہ اور محنت کسی بڑے انسان سے کم نہیں۔ ❤️
اسرار اپنی امی کے ہاتھ کے بنے ہوئے مزیدار موموز خود لا کر بیچتا ہے۔
اس کے چہرے کی معصوم مسکراہٹ اور محنت دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ 🌸
ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اگر آپ کبھی وہاں جائیں تو اسرار سے ضرور موموز خریدیں اور اس کی محنت کو سلام کریں۔ ✨

07/05/2026

1000/-Rs - Roadside Desi Nashta in Peshawar - Jhandad Siri Paye Kohat Road

06/05/2026

4000/-Rs - Traditional Charsadda Mota Chawal in Pakistan

05/05/2026

2000/-Rs - Special Deal in Peshawari Chargha House - 1 Degi Chargha, 1 Cold Drink, 1 Plate Kabuli Pulao, 4 Seekh Kabab & 4 Naan With Fresh Salad

03/05/2026

Badar Baba Special Lobia in Shoba Bazar Peshawar

03/05/2026

1000/-Rs - Most Famous Rahman Gul Chawal House Shoba Bazar Peshawar

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category