Aabroo Washing Powder

Aabroo Washing Powder "Say goodbye to stubborn stains. � Powerful cleaning that leaves clothes fresh and bright.

لوے اختر مو مبارک شہ۔۔۔
27/05/2026

لوے اختر مو مبارک شہ۔۔۔

14/04/2026

🎉ابرو واشنگ پاوڈر لکی ڈرا کا سنہری موقع! 🎉

کیا آپ اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں؟ 🤩
اب وقت آگیا ہے کہ آپ بھی جیتیں شاندار انعام! 🏍️ Honda-125

📢 شرکت کرنے کا طریقہ:
✅ 1200 روپے ٹکٹ میں جیتے Aabroo 2kg washing powder اور موٹر بائیک جیتنے کا موقع
✅ 3 ٹکٹ خریدنے پر پائیں 6kg Aabroo washing powder اور دو اظافی ٹکٹ
✅ اس پوسٹ کو شیئر کریں

🏆 خوش نصیب فاتح کا اعلان جلد کیا جائے گا!

📅 آخری تاریخ: [May-17-2026]

حصہ لیں اور جیتنے کا موقع حاصل کریں!

🌙✨ عید کی خوشیاں اور صفائی کی چمک ✨🌙  عید کا دن تبھی مکمل لگتا ہے جب کپڑے ہوں بالکل صاف، خوشبودار اور نئے جیسے 👕🌸  Aabro...
21/03/2026

🌙✨ عید کی خوشیاں اور صفائی کی چمک ✨🌙

عید کا دن تبھی مکمل لگتا ہے جب کپڑے ہوں بالکل صاف، خوشبودار اور نئے جیسے 👕🌸

Aabroo واشنگ پاؤڈر کے ساتھ ہر داغ ہو جائے غائب اور ہر لباس میں آئے نئی جان 💙

چاہے بچوں کے کپڑے ہوں یا عید کے خاص جوڑے،
اب ہر واش بنے آسان اور بہترین 🧺💧

🌼 زبردست صفائی
🌸 دیرپا خوشبو
✨ ہر بار بہترین رزلٹ

اس عید اپنے پیاروں کے ساتھ خوبصورت لمحے گزاریں،
اور صفائی کا بھروسہ رکھیں Aabroo پر ❤️

🌙 آپ سب کو دل سے عید مبارک! 🌙

🌙 رمضان المبارک اور فضیلتِ اعتکافپاکیزگی صرف لباس کی نہیں، روح کی بھی ضروری ہے۔جہاں آبرو واشنگ پاؤڈر آپ کے کپڑوں کو اجلا...
09/03/2026

🌙 رمضان المبارک اور فضیلتِ اعتکاف

پاکیزگی صرف لباس کی نہیں، روح کی بھی ضروری ہے۔
جہاں آبرو واشنگ پاؤڈر آپ کے کپڑوں کو اجلا اور صاف ستھرا رکھتا ہے، وہیں رمضان کا آخری عشرہ ہمیں اپنے باطن کی صفائی اور اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کا موقع دیتا ہے۔
فرمانِ رسول ﷺ
> اعتکاف نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔
> حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں ہمیشہ اعتکاف فرمایا کرتے تھے۔
>
اعتکاف کی برکات
اعتکاف ایک عظیم عبادت ہے جو انسان کو اللہ کے قریب کرتی ہے، گناہوں کی معافی کا سبب بنتی ہے اور شبِ قدر جیسی عظیم رات پانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
آبرو واشنگ پاؤڈر کی جانب سے آپ سب کو رمضان کا آخری عشرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔
آبرو واشنگ پاؤڈر: صاف ستھرا معیار، آپ کی پہلی پسند۔

� رمضان المبارک اور جمعہ مبارک 🌙آج کا دن دو بڑی برکتوں کا حسین امتزاج ہے — رمضان المبارک کی رحمتیں اور جمعہ کی فضیلت۔ ال...
06/03/2026

� رمضان المبارک اور جمعہ مبارک 🌙

آج کا دن دو بڑی برکتوں کا حسین امتزاج ہے — رمضان المبارک کی رحمتیں اور جمعہ کی فضیلت۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کو رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنایا ہے، اور جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے خاص انعام ہے۔

آئیں اس بابرکت دن میں:
✨ دل سے توبہ کریں
✨ زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں
✨ قرآن پاک کی تلاوت کریں
✨ اپنے اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں

اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں رمضان کی حقیقی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔

رمضان مبارک اور آپ کو جمعہ مبارک

"افطار کا مزہ ہو دو بالا، جب ہو آبرو (Aabroo) کا ساتھ! 🌙🥣چٹنی ہو یا سالن کا داغ، اب فیملی کے ساتھ ہر لمحہ انجوائے کریں ب...
02/03/2026

"افطار کا مزہ ہو دو بالا، جب ہو آبرو (Aabroo) کا ساتھ! 🌙🥣

چٹنی ہو یا سالن کا داغ، اب فیملی کے ساتھ ہر لمحہ انجوائے کریں بے فکر ہو کر۔ کیونکہ آبرو کا 'ملٹیپل ایکشن' (Multiple Action) فارمولا ضدی داغوں کو منٹوں میں دور کرتا ہے۔

اب ہر افطار بنے گی یادگار، داغوں کی فکر چھوڑیں، خوشیاں سمیٹیں! 💫

🕌نیکیوں کی بہار، آبِرو کے ساتھ! ✨اس رمضان، لباس کی چمک Aabroo Washing Powder کے نام اور زبان کی خوشبو ان مسنون دعاؤں کے ...
28/02/2026

🕌نیکیوں کی بہار، آبِرو کے ساتھ! ✨
اس رمضان، لباس کی چمک Aabroo Washing Powder کے نام اور زبان کی خوشبو ان مسنون دعاؤں کے نام:

رمضان کی پاکیزگی، ابرو کے ساتھ ✨
27/02/2026

رمضان کی پاکیزگی، ابرو کے ساتھ ✨

27/02/2026

Address

Aabroo Chemicals
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aabroo Washing Powder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category