لکی نیوز Lakki news

لکی نیوز     Lakki news لکی نیوز آپ کی آواز ہماری خدمات
Whatsap 03489996082
ہر قسم کاروباری اشتہارات کےلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں

10/03/2026

بخمل احمد زی میں فائرنگ باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں Lakki news Lakki TV Jirga Digital ARY News

بریکنگ نیوز :اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر کے وزیراعظم کو بھیجوا دی۔ ذرائعاوگرا نے پٹرول ...
10/03/2026

بریکنگ نیوز :
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر کے وزیراعظم کو بھیجوا دی۔ ذرائع
اوگرا نے پٹرول کی قیمت 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت 84.95 روپے بڑھانے کی سمری تیار کی ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ دو روز میں ہو جائے گا۔

09/03/2026

لکی مروت: میرعالم منجیوالا میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد جاں بحق۔۔
ذرائع

لکی مروت  تاجہ زئی:انڈس ہائی وے پر واقع۔سرکاری  نرسری کے قریب نامعلوم لاش برآمد۔اگر کوئی جانتا ہوں تو ہسپتال پہنچ جائےLa...
09/03/2026

لکی مروت تاجہ زئی:
انڈس ہائی وے پر واقع۔سرکاری نرسری کے قریب نامعلوم لاش برآمد۔اگر کوئی جانتا ہوں تو ہسپتال پہنچ جائے
Lakki news

صادق یار بہ سر پہ یار ماتوو داسے وخت وواوس دا یار سر پہ پیسے ماتوی دلاور خان عرف صادق ککئ وفات پا چکا ہے جسکی نماز جنازہ...
27/02/2026

صادق یار بہ سر پہ یار ماتوو داسے وخت وو
اوس دا یار سر پہ پیسے ماتوی

دلاور خان عرف صادق ککئ وفات پا چکا ہے جسکی نماز جنازہ
اج27/02/2026 شام 03:00بجے بروز جمعہ زیڑی گل ککی میں ادا کی جاۓ گی
اللہ پاک جنت الفردوس نصیب فرما
امین ثمہ آمیـــــــــــــــــن

25/02/2026

وخہ جار اے سہ گورا سیاست اور اختلافات پہ خپل جی خو دا ماشومانو سرہ داسے ظلم کول ندی پکار
مور مې چېرته ده؟
د ننګرهار ګرديکڅ سیمه کې د پاکستان بریدونو کې د یوې کورنۍ یوازنی پاتې شوی ماشوم خپله مور غواړي. Lakki TV لکی نیوز Lakki news Lakki News Jirga Digital ARY News

Lakki news.                  آپکی آواز ہماری خدمات
24/02/2026

Lakki news. آپکی آواز ہماری خدمات

جامعہ دارالعلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن لکی مروت کے ہونہار طالبِ علم احمد علی ولد عبدالجبار نے تجدیدُ العلماء کے امتحان میں پ...
24/02/2026

جامعہ دارالعلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن لکی مروت کے ہونہار طالبِ علم احمد علی ولد عبدالجبار نے تجدیدُ العلماء کے امتحان میں پورے پاکستان کی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کر کے ایک شاندار کامیابی اپنے نام کی ہے۔
یہ نمایاں کامیابی ان کے قابلِ احترام استاد قاری المقری مولانا قاری منیر کمال صاحب کی محنت، رہنمائی اور خلوص کا بھی روشن ثبوت ہے۔
یہ اعزاز نہ صرف لکی مروت بلکہ جامعہ دارالعلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کے لیے بھی باعثِ فخر و مسرت ہے۔
اللہ تعالیٰ طالبِ علم اور ان کے استادِ محترم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے، آمین

آواز، ہمارے مزدور بھائیوں کے نامبا ہر ملک میں کام کرنے والے ہمارے پاکستانی بھائی اپنی محنت، پسینہ اور ایمانداری کے ساتھ ...
22/02/2026

آواز، ہمارے مزدور بھائیوں کے نام
با ہر ملک میں کام کرنے والے ہمارے پاکستانی بھائی اپنی محنت، پسینہ اور ایمانداری کے ساتھ روزگار کماتے ہیں۔ وہ اپنے خاندانوں کی بہتر زندگی کے لیے پردیس جاتے ہیں، مشکلات برداشت کرتے ہیں اور تنہائی سہتے ہیں۔ اگر کہیں ان کے ساتھ پیسوں کی خاطر ظلم، استحصال یا ناانصافی ہو رہی ہے تو یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ پوری قوم کا مسئلہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے واقعات کو سنجیدگی سے لیا جائے اور ان کی شفاف تحقیقات ہوں۔ انٹرنیشنل میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیمیں، اور متعلقہ ادارے اس معاملے پر توجہ دیں تاکہ کسی بھی قسم کے ظلم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جا سکے۔
ہمیں جذباتی نعروں کے بجائے ذمہ دار اور قانونی طریقے اپنانے چاہئیں۔
متاثرہ افراد سفارتخانے اور قونصل خانے سے رابطہ کریں۔
سوشل میڈیا پر تصدیق شدہ معلومات کے ساتھ آواز اٹھائیں۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو باقاعدہ درخواست بھیجی جائے۔
حکومتی سطح پر پاکستان اور اس ملک کا جہاں یہ واقعہ ہوا ہے ان کے متعلقہ ادارے مل کر اس مسئلے کو حل کریں۔
ہم جیسے برادر اسلامی ملک کے ساتھ احترام اور تعلقات کو برقرار رکھتے ہوئے یہ امید رکھتے ہیں کہ وہاں کی حکومت ہر مزدور کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ ظلم جہاں بھی ہو، اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے — لیکن ذمہ داری، حکمت اور اتحاد کے ساتھ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام محنت کش بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ہر مظلوم کو انصاف عطا کرے۔ آمین۔

کرنل معمر قذافی اپنی زندگی میں صرف ایک بار امریکہ آئے۔ یہ تاریخی لمحہ 2009 کا تھا، جب انہوں نے پہلی بار اقوامِ متحدہ کی ...
21/02/2026

کرنل معمر قذافی اپنی زندگی میں صرف ایک بار امریکہ آئے۔ یہ تاریخی لمحہ 2009 کا تھا، جب انہوں نے پہلی بار اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیا۔ اس دوران، قذافی نے United Nations کی کتاب اپنے ڈائس سے اٹھا کر زمین پر پھینک دی، اور دنیا کے سامنے ایک ایسا تاثر قائم کیا جو آج تک یاد رکھا جاتا ہے۔
اپنی تقریر میں انہوں نے اُس وقت کے امریکی صدر باراک اوباما کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
"یہ تو ہمارا بیٹا ہے۔"
یہ بات اہم اس لیے تھی کیونکہ صدر اوباما کے آباؤ اجداد افریقہ سے تعلق رکھتے تھے۔
قذافی اکثر یہ دعویٰ کرتے تھے:
"There is no state with a democracy except Libya on the whole planet."
یعنی، پوری دنیا میں لیبیا کے علاوہ کوئی بھی جمہوری ریاست موجود نہیں ہے۔
لیکن کرنل قذافی کی پیش گوئیاں صرف سیاست تک محدود نہیں تھیں۔ اپنی جنرل اسمبلی کی تقریر میں انہوں نے کرونا وائرس کی پیش بینی بھی کر دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں ایک وائرس انسانوں کے لیے خطرہ بنے گا اور اس کا اینٹی ڈاٹ بھی بنایا جائے گا۔ تاہم دنیا میں یہ ظاہر کیا جائے گا کہ مسئلہ حل کرنے میں وقت لگ رہا ہے۔ پھر دوائی کا اعلان کیا جائے گا اور اسے فروخت کیا جائے گا، تاکہ بڑی بڑی کمپنیاں ترقی کریں، چاہے اس کی قیمت انسانی جانیں ہی کیوں نہ ہوں۔
قذافی کی یہ تقریر آج بھی آن ریکارڈ موجود ہے اور اس میں دنیا کو مستقبل کے خطرات کے بارے میں خبردار کرنے والی باتیں شامل ہیں۔

Address

Peshawar
OOOO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لکی نیوز Lakki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category