Kacha Gujrat update

Kacha Gujrat update BIO

03/09/2026
مشرق وسطی میں امریکی اڈے ایران کے نشانے پر
03/09/2026

مشرق وسطی میں امریکی اڈے ایران کے نشانے پر

03/09/2026

نزدیک کی نظر کم ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے معائنہ لازمی ہے یا میکرو اسکوپ بہترہے

02/09/2026

*Chashma barrage*
Date: *02.09.2026*
Time: *1600hrs*
Pond level *648.50ft*
*D/S level*614.60*
Inflow: *276648 Cusecs*
Total outflow:*257848*

راولپنڈی میں لڑکے نے نالہ لئی میں چھلانگ لگادی
02/09/2026

راولپنڈی میں لڑکے نے نالہ لئی میں چھلانگ لگادی

انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستان کرکٹ میں بھونچال تو آگیا مگر اس کا ذمہ دار کون ہے؟ سلیکشن کا معیار کیا تھا؟ کی...
02/09/2026

انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستان کرکٹ میں بھونچال تو آگیا مگر اس کا ذمہ دار کون ہے؟ سلیکشن کا معیار کیا تھا؟ کیوں ایسے کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا گیا؟ یہ سوالات جب سلیکٹر سے پوچھے گئے تو مصباح الحق نے استعفیٰ دے دیا۔

پہلے کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل ، پھر ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ اور اب بڑا استعفی، کیا ٹیم کی تباہی کے ذمہ دار انجام کو پہنچ گئے ، کیا قصورواروں کا تعین ہوگیا ؟ کیا چیئرمین پی سی بی بتائیں گے کہ اصل ذمہ دارکون ہے؟

02/09/2026

*Chashma barrage*
Date: *02.09.2026*
Time: *1200hrs*
Pond level *648.50ft*
*D/S level*614.40*
Inflow: *273223 Cusecs*
Total outflow:*254423* Cusecs
Barrage *196261* Cusecs Power House *54738 Cusecs C.Nupp *3,424* Cusecs
(IRSA Indent: *180000 Cusecs*

CJ Iink: *15000Cusecs*
CRBC: *3800 Cusecs*

Status* *LOW FLOOD*

01/09/2026

پتہ نہیں پاکستانی قوم پر اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا ہے جسکے چھوٹے چھوٹے بچے اتنے ٹیلنٹڈ ہوں یہ شمسی پلیٹوں کا ٹرالا بنایا گیا ہے

Address

Piplan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kacha Gujrat update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category