piplan velog

piplan velog Post Master Gardener �

21/07/2024

( افسوس ناک خبر).. استغفرُللہ ربی من کل ذنب واتوب الیھہ
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

09/07/2024

میٹرک کا رزلٹ آتے ہی رکشہ اور
🤣😎 سلائ مشینوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

02/07/2024

انشاءاللہ آج سہہ پہر سے رات گئے کے دوران میانوالی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہوگی اللہ پاک رحمت کی بارش دے امین

16/05/2024

پاکستان میں تقریباً ضروریات زندگی کے استعمال میں آنے والی چیزوں کے ریٹ کم ہوگئے ہیں اور آہستہ آہستہ ھورھے ھیں اور غریبوں کو بھی کھانے پینے کی چیزوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا ہے اب اصل بات آجاتی ہے بڑے بڑے مگرمچھوں کی جہنوں نے لاکھوں کروڑوں اربوں روپے کا مال اسٹاک کیا ھوا ھے سب غریبوں سے زیادہ انکی چیخیں نکل رھی ھیں اس مافیاز نے ساری زندگی غریب عوام کا خون چوسا ھے اب جب خود کے سر پر نقصان کا بوجھ پڑا ھے تو مچھلی کی طرح تڑپ رہے ہیں میری اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی ختم کردے

watta kheel garup Piplan
27/01/2024

watta kheel garup Piplan

27/01/2024

loved mathar

mathar and fathar lover
27/01/2024

mathar and fathar lover

20/12/2023
Join watsup
18/12/2023

Join watsup

Post Master Gardener �

Address

Piplan Mianwali
Piplan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when piplan velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to piplan velog:

Share

Category