Aheer Star

Aheer Star ہماری اجڑی ہوئی بستی کو ویرا نہیں رہنے دو خوشیاں ہمیں راس نہیں ہمیں پریشان ہی رہنے دو

09/06/2026

اس کا کیا نام ہے

゚viralfbreelsfypシ゚viral #مثبت

08/06/2026

اج کا دن میرے لیے بہت بڑی کامیابی کا دن ہے
゚viralfbreelsfypシ゚viral #مثبت

07/06/2026
💓🌿 118واں سالانہ عرس مبارک🌿💓💓🌿و سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت 🌿💓امام العاشقین، حجۃالکاملین، سند الواصلین، قدوۃ العارفین، سراج...
06/06/2026

💓🌿 118واں سالانہ عرس مبارک🌿💓
💓🌿و سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت 🌿💓

امام العاشقین، حجۃالکاملین، سند الواصلین، قدوۃ العارفین، سراج السالکین، آفتابِ چشت، محبوب اللّٰہ الصمد، خواجہ خواجگان،حضرت خواجہ احمد میروی چشتی نظامی سلیمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
3,4,5 محرم الحرام
بمقام ۔ آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک
زیر سرپرستی و صدارت۔
ماہتابِ طریقت، رہبر شریعت، پروردہ آغوش ولایت،عصر حاضر کی عظیم علمی و روحانی شخصیت،ولی ابن ولی، وارث فیضان خواجہ احمد میروی محبوب المشائخ،حضرت صاحبزادہ ،حضور خواجہ پیر محمد شہزاد احمد چشتی نظامی میروی مدظلہ العالی۔
سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ سلیمانیہ میرا شریف

تمام مریدین، محبین، متوسلین، کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

04/06/2026

سمر کیمپ شروع کر دیا ہے
゚viralfbreelsfypシ゚viral #مثبت

Class Class Class Malik Asfand Bhachar ♥️ آج 2017/18 والا کسی نے اسفند بھچر دیکھنا ہو تو اسی پیج پر وڈیو ہے پورے میچ کی ...
03/06/2026

Class Class Class Malik Asfand Bhachar ♥️
آج 2017/18 والا کسی نے اسفند بھچر دیکھنا ہو تو اسی پیج پر وڈیو ہے پورے میچ کی دیکھ سکتا ہے
موسیٰ خیل پریمیئر لیگ سیزن 3 بڑا سیمی فائنل پپلاں کلب کی نمائندگی مقابلے میں ہمدانی کلب جہاں پپلاں کے اوپن عمری سرگودھا ناکام جہاں آج سلیم پولا ناکام وہاں لیجنڈری بڑا نام اسفند بھچر نے کلاس شو کرڈالی 10 چھکے لگا ڈالے
ہر چھکا پہلے چھکے سے بے حسین اور کلاس سے بھرپور تھا پھر تھپلا کرکٹ گراؤنڈ موسیٰ خیل ہو پلیئرز پرفامنس دے رہا ہو اور انعام کیسے نہ آئیں فندی بھچر کی اس کلاس بلے بازی پر جیسے پورا گراؤنڈ انعام دینے آگیا ہو انٹرنیشنل کرکٹر عرفان خان نیازی کی موجودگی میں ایونٹ چئیرمن خاور ایوب کی موجودگی میں یادگار تاریخی اننگز کھیل کر سمیع کلب پپلاں کو فائنل میں کوالیفائی کروا دیا 💚💚👏👏♥️♥️

02/06/2026

゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Piplan
42000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aheer Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category