29/05/2024
فخر زمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے واحد کھلاڑی ہیں جس پر کبھی کسی کو تنقید کرتے نہیں دیکھا اگر فخر 15 میچز میں بھی ناکام ہوتا ہے تو پھر بھی لوگ اس پر تنقید نہیں کرتے۔۔!💯😅🫵
کیونکہ وہ ایک بڑے میچ کا کھلاڑی ہے، وہ کھیل کو یک طرفہ ختم کر سکتا ہے۔ ❤️🔥🇵🇰
Fakhar Zaman Fakhar e Pakistan ❤️👈