Karasami

Karasami karasami

M***i shamail nadve Sahabآج ہندوستان میں اہل سنت و الجماعت احناف دیوبند کے چشم و چراغ فاضل دارالعلوم ندوه جناب مفتی شمائ...
23/12/2025

M***i shamail nadve Sahab

آج ہندوستان میں اہل سنت و الجماعت احناف دیوبند کے چشم و چراغ فاضل دارالعلوم ندوه جناب مفتی شمائل مفتی شمائل ندوی صاحب دامت فیوز ھم اور ملحد جاوید اختر کے درمیان وجود باری تعالی اللہ تعالی کے وجود پر ایک بڑا مناظرہ تھا۔ یہ مناظرہ انتہائی اچھے انداز میں اور طے شدہ اصول و ضوابط کے تحت منعقد ہوا۔

پورے مناظرے میں دونوں اطراف نے اپنے اپنے دلائل پیش کیے، لیکن علمی مناظروں میں کچھ باتیں انسان کو برتری دلاتی ہیں؟ وہ یہ کہ منتخب موضوع پر گفتگو کی جائے اور مخالف کی باتوں کا جواب دیا جائے۔

یہی وجہ تھی کہ مفتی شمائل پوری بحث میں واضحطور پر غالب نظر آ رہے تھے، جاوید اختر کا ایک نکتہ بھی ایسا باقی نہیں رہا جس کا مفتی شمائل نے جواب نہ دیا ہو۔ دوسری طرف جاوید اختر موضوع سے ہٹ کر بحث کر رہے تھے اور جذباتی باتوں کے ذریعے اپنا موقف ثابت کر رہے تھے، یہاں تک کہ ایک جگہ ثالث (حج) نے بھی انہیں یاد دلایا کہ مفتی شمائل کی باتوں کا جواب دیں۔

مفتی شمائل منطق اور استدلال کے مالک ہیں اور انگریزی زبان پر ایسی مہارت کہ ہر وقت انگریزی ڈائلاگ مارنے والے جاوید اختر کی بو لتی بند کر دی بالآخر جاوید اختر نے
آسان فہم زبان میں بات کرنے کی درخواست کی الحمد للہ آج تک کوئی مائی کا لال ایسا نہیں آیا کہ علماء دیوبند نے دلائل کے اس کو زیر نہ کیا ہو الحمد للہ ثم الحمد للہ۔

08/08/2025

کھوتوں کے راجہ نے کہا
😡🫏🫏ہم وہاں کھوتوں پر ہونے والے ظلم کا اسلام آباد والوں سے بدلہ لیں
#کھوتابریانی

تیرا حسن جلوہ طور ہے تیری شکل سورہ نور ہےکے جہاں میں کہی آج تکتیری مثل ہے نہ نظیر ہے    #صلی‌الله‌علیه‌وسلم
06/02/2025

تیرا حسن جلوہ طور ہے
تیری شکل سورہ نور ہے
کے جہاں میں کہی آج تک
تیری مثل ہے نہ نظیر ہے


#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

Address

Basti Arif
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karasami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karasami:

Share

Category