Pind Goat Farm

  • Home
  • Pind Goat Farm

Pind Goat Farm کال وٹس ایپ رابطہ نمبر ۔ 03400115676

کتنا پرسکون اور دلکش منظر ہے! درخت کی چھاؤں اور سکون سے بیٹھی بکریاں
24/04/2026

کتنا پرسکون اور دلکش منظر ہے! درخت کی چھاؤں اور سکون سے بیٹھی بکریاں




22/04/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا بکریاں پالو کیونکہ ان میں برکت ہے۔
سنن ابنِ ماجہ حدیث 2304

20/04/2026

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اے اللہ کے نبی کیا آپ نے بھی بکریاں چرائ ہیں ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ہاں ، میں نے بھی بکریاں چرائ ہیں یعنی پالی ہیں اور کوئ بھی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے بکریاں نہ رکھی ہوں ۔
صحیح البخاری حدیث 5453

18/04/2026

اور اُن ( جانوروں ) میں اُن کے "" کئی فائدے"" ہیں اور پینے کی چیزیں بھی تو کیا وہ اب بھی شکر نہیں کرتے ؟
سورة يٰس آية 73

18/04/2026

اور بلاشبہ تمہارے لیے مویشیوں میں یقیناً بڑی عبرت ہے ، جو ان کے پیٹ میں ہے ہم اس میں سے تمہیں پلاتے ہیں اور تمہارے لیے ان میں "" بہت سے دوسرے فائدے "" بھی ہیں اور انہی میں سے کچھ کو تم کھاتے بھی ہو ۔
سورة المؤمنون آية 21

17/04/2026

قربانی (عیدالاضحیٰ) قریب آ رہی ہے، اور اس موقع پر دھوکہ دہی کرنے والے لوگ بھی سرگرم ہو جاتے ہیں۔
آن لائن جانور خریدتے وقت بہت احتیاط کریں۔ خریداری سے پہلے جانور اور بیچنے والے کی مکمل تصدیق ضرور کریں، تاکہ کسی نقصان سے بچا جا سکے۔
اپنی حفاظت کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
شکریہ

جانوروں کے لیے پانی رکھنا صدقہ ہے
15/04/2026

جانوروں کے لیے پانی رکھنا صدقہ ہے




جانوروں کو کھانا کھلانا صدقہ ہے
13/04/2026

جانوروں کو کھانا کھلانا صدقہ ہے




10/04/2026
09/04/2026

سُبْحَانَ اللَّه‎
بکری کے 8 بچے



Address

Pind Dadan Khan, Punjab, Pakistan, 49040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share