IQ Foodie

IQ Foodie If you are a foodie and want to know about new places and their prices then join my page. Let's Explore the Food With IQ.

Food Passionate
Sagittarius
DM For Queries & Promotions

کاش مظفر گڑھ میں بنا یہ Shady’s Cafe  ملتان بھی آ جائے🥺😍👌🥰❤️مظفر گڑھ اور اس کے آس پاس رہنے والے لوگوں کے لیے یہ کسی تحفے...
03/06/2023

کاش مظفر گڑھ میں بنا یہ Shady’s Cafe ملتان بھی آ جائے🥺😍👌🥰❤️
مظفر گڑھ اور اس کے آس پاس رہنے والے لوگوں کے لیے یہ کسی تحفے سے کم نہیں ❤️
دو دن پہلے فیملی کے ساتھ Outing کے لیے جانا ہوا اور بھوک لگی تو سوچا کچھ کھایا جائے اور گھومتے پھرتے اس کیفے پر پہنچے اور آرڈر کیا ان کا
(Shady's Special Pizza 1400/=, Ranch Pizza 1350/=, Zinger 350/=, Patty Burger 300/=, Chicken Wrap 500/=, Loaded Fries 400/=, Grilled Sandwich 500/=)
10/10
10/10


Location: Main Jhung Mor MuzaffarGarh Multan.

کچھ ریسٹورنٹ ایسے ہوتے ہیں جن کا ٹیسٹ تو کمال ہوتا ہے لیکن وہ ہمارے علم میں نہیں ہوتے اور Mi Casa Fusion  ان میں سے ایک ...
29/05/2023

کچھ ریسٹورنٹ ایسے ہوتے ہیں جن کا ٹیسٹ تو کمال ہوتا ہے لیکن وہ ہمارے علم میں نہیں ہوتے اور Mi Casa Fusion ان میں سے ایک ہے 😍🥰👌❤️
ا Ambience سے لے کر Food تک سب کچھ بہت زبردست تھا۔ خاص طور پر ان کے Honey Wings اور Tacos کا میں فین ہو گیا👌❤️
اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان کی Tuesday کو Tacos پر ڈیل ہوتی ہے جس میں 3 کی بجائے Same Price میں 5 Tacos دیے جاتے ہیں 🥰👌



IQ Foodie

کینٹ والوں کے سہی مزے ہیں کیونکہ ان کے پاس Mexican Fast Food & Chinese  ہے 😍👌❤️کافی دن سے نام سن رہے تھے اور دوست کے پیپ...
24/05/2023

کینٹ والوں کے سہی مزے ہیں کیونکہ ان کے پاس Mexican Fast Food & Chinese ہے 😍👌❤️
کافی دن سے نام سن رہے تھے اور دوست کے پیپر پاس ہونے کی خوشی میں یہاں پہنچ کر آرڈر کیا ان کا
(Medium Special Pizza 799/=, Medium Special Pasta 349/=, Mexican Sandwich 549/=, Malaai Wings 299/=)
ٹیسٹ کی بات کی جائے تو بہت اچھا تھا بس تھوڑا Spicy تھا جو کہ Spice پسند کرنے والوں کے لیے Perfect ہے❤️
👌👍
Location: Tipu Sultan Road UBL Bank Chowk Cantt Multan.

واہ--!!! HN Food کی (بیف افغانی کڑاہی، بیف شنواری کڑاہی، بیف کباب، بیف روش، بیف فرائی نمکین اور بیف کابلی پلائو) نے مزا ...
21/05/2023

واہ--!!! HN Food کی (بیف افغانی کڑاہی، بیف شنواری کڑاہی، بیف کباب، بیف روش، بیف فرائی نمکین اور بیف کابلی پلائو) نے مزا کروا دیا😍🥰👌❤️
بہت ہی کمال کا ٹیسٹ 😍❤️
جو جو ڈش ٹرائی کی سب کا ٹیسٹ ایک سے بڑھ کر ایک😍❤️
مٹن کے ساتھ ساتھ ان کا بیف کا Menu بھی اب کمال ہے❤️
نوٹ: آخری تصویر میں بل موجود ہے 😊
Location: Old Bwp Road Opposite Chase Value Cantt Multan.

کوئی کہہ رہا تھا Fabbies Pizza  اچھا ہے تو کوئی برا🤐 سوچا خود Try کیا جائے اور وہاں پہنچنے کے بعد House Full کی وجہ سے پ...
19/05/2023

کوئی کہہ رہا تھا Fabbies Pizza اچھا ہے تو کوئی برا🤐 سوچا خود Try کیا جائے اور وہاں پہنچنے کے بعد House Full کی وجہ سے پہلے تو 30-25 منٹس انتظار کرنا پڑا اور جگہ ملتے ہی آرڈر کیا ان کا
(Extreme Pizza 1550/=, Al Fredo Pasta 699/=, Chicken Spark Jalapeno 450/=, Hot Shot 400/=, Bbq Wings 300/=, Lotus Dessert 280/=, Mint Margarita 720/= (4 Glass)...
اور سچ یہ کہ سب کچھ بہت مزے کا تھا😍🥰👌❤️ سوائے (Chicken Burger ) کے کیونکہ اس میں صرف Sauce کا ٹیسٹ آ رہا تھا😊
سروس بھی اچھی تھی 👍🥰
اور سوچا جائے تو جتنا رش ان کے پاس تھا اگر اچھا نا ہوتا تو شاید یہ رش بھی نا ہوتا🤐
پہلا Experience تو بہت اچھا رہا ہمارا🥰🥰 اور ان کی قیمتیں بھی کافی کم لگیں اور Ambience بہت اچھا تھا❤️
👍
Location: Near Tasty Student Jalal Masjid Chowk Gulgusht Multan.

کچھ سال پہلے زندگی میں پہلی بار مٹن افغانی کڑاہی میں نے " الحمد ہو ٹل  " میں کھائی تھی اور اس کے بعد سے مجھے مٹن اچھا لگ...
05/05/2023

کچھ سال پہلے زندگی میں پہلی بار مٹن افغانی کڑاہی میں نے " الحمد ہو ٹل " میں کھائی تھی اور اس کے بعد سے مجھے مٹن اچھا لگنے لگ گیا تھا😍🥰👌❤️
اور دو دن پہلے وہ ہی کمال ذائقہ کھانے کو پھر سے ملا😍
درمیان میں ان کا ٹیسٹ اچھا نہیں تھا🤐 لیکن اب پھر سے وہ ہی ٹیسٹ مل گیا😍🥰❤️
ا Mubeen Haider بھائی کی طرف سے دعوت میں ہم نے آرڈر کی ان کی (ہاف مٹن افغانی کڑاہی، ایک کلو مٹن کھڈا سجی، باربی کیو)
سب کچھ بہت بہت مزے کا تھا اور پرسکون ماحول میں ❤️
جزاک اللہ مبین بھائی اس دعوت کے لیے❤️
❤️
5500/=

ملتان کینٹ میں موجود یہ Kamran Hotel  بھی کسی نعمت سے کم نہیں 😍🥰❤️ ان کی چکن سجی کو کھانے کے لیے مجھے Specially گلگشت سے...
30/04/2023

ملتان کینٹ میں موجود یہ Kamran Hotel بھی کسی نعمت سے کم نہیں 😍🥰❤️ ان کی چکن سجی کو کھانے کے لیے مجھے Specially گلگشت سے کینٹ آنا پڑتا ہے 😍🥰
اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان کے پاس فاسٹ فوڈ بھی موجود ہے جس کا ٹیسٹ بھی اچھا ہے 😍❤️
کچھ دن پہلے ان کی سجی ہی کھانے گئے لیکن فوڈی بندے کا کہاں پیٹ بھرنے والا🤐 بس پھر ساتھ میں ان کا (Lazania Pizza,Special Sandwich,Wings) بھی کھائے❤️
کھانے کے ساتھ ساتھ ان کا اخلاق بہت اچھا لگا 👌👍



Location:Main Cantt Bazaar Multan Cantt..

جب سے beastburger.official  بنا تھا تب سے خواہش تھی کہ ان کا یہ "GodZilla" برگر کھاؤں۔ لیکن مجھ اکیلے سے یہ کھایا نہیں ج...
28/04/2023

جب سے beastburger.official بنا تھا تب سے خواہش تھی کہ ان کا یہ "GodZilla" برگر کھاؤں۔ لیکن مجھ اکیلے سے یہ کھایا نہیں جانا تھا🤐
کچھ دن پہلے ان کی New Branch پر جانا ہوا تو بس پھر آرڈر کر دیا😍👌❤️
اور اس کی شکل پر نا جائیں لیکن اس کا ٹیسٹ واقعی میں Next Level ہے😍❤️👌 اور کچھ لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ اس کو کھایا کیسے جائے تو بہت آسان ہے
آپ کو شوارما کی طرح بس سائیڈز سے کٹ کر کے آرام سے کھانا ہے اور اس کو چار لوگ آرام سے کھا سکتے ہیں ❤️
ہم لوگ زیادہ تھے تو ساتھ میں ان کا Extreme Pizza, Steak اور Drinks بھی آرڈر کیں🥰
2900/=
1350/=
1750/=
280/= (Each)
🎉😍
Location: Near LCY Gulgusht Multan.

عید کے پہلے دن شہر کے ریسٹورنٹس میں رش اور جگہ نا ملنے کی وجہ سے ہم پہنچے "  Billay Da Dera  " 😍❤️👌اور یہاں پہنچ کر بھی ...
27/04/2023

عید کے پہلے دن شہر کے ریسٹورنٹس میں رش اور جگہ نا ملنے کی وجہ سے ہم پہنچے " Billay Da Dera " 😍❤️👌
اور یہاں پہنچ کر بھی رش ویسا ہی تھا لیکن ٹیسٹ اور سروس ہمیشہ کی طرح بہت زبردست تھی ❤️❤️
دنبہ کڑاہی بہت ہی کمال کی تھی اور جلیبیوں پر ہاتھ ہی نہیں رک رہا تھا🤐😅❤️
دال مکھنی کی تو بات ہی الگ تھی❤️
اور ہاں آخر میں ان کی ترکش آئسکریم اور چائے نے مزا ہی کروا دیا😍❤️
👌❤️



Location: MuzaffarGarh Road Sher Shah Multan.

ویسے تو "شیدن مشتاق" اپنی فش فرائی کی وجہ سے ہی مشہور ہے لیکن بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے کہ ان کی "ملائی بوٹی" ملتان کی ...
18/04/2023

ویسے تو "شیدن مشتاق" اپنی فش فرائی کی وجہ سے ہی مشہور ہے لیکن بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے کہ ان کی "ملائی بوٹی" ملتان کی بہترین ملائی بوٹی میں سے ایک ہے😍🥰❤️
یہ بہت ہی نرم اور ذائقہ دار ہوتی ہے😍
ہم اکثر بس ان کی ملائی بوٹی ہی کھانے جاتے ہیں ❤️
کچھ دن پہلے روزہ یہاں افطار کیا تو ساتھ میں چکن سجی بھی آرڈر کی😊
نوٹ: ملائی بوٹی کھانے کا مزا وہاں ہی بیٹھ کر ہے👌
😊
640/= (10/10)
1100/= (8.5/10)
Location: Kotla Tolay Khan Chungi No 8 Multan.

Address

Gulgasht Colony
Punjab

Telephone

+923116967101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQ Foodie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IQ Foodie:

Share

Category