03/08/2026
بلال خان مڑل
بلال خان مڑل کا تعلق مخدوم عالی، ملتان سے ہے۔ آپ ایک کامیاب بزنس مین ہیں اور مختلف کاروباری شعبوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی کاروباری سرگرمیوں میں مڑل کارپوریشن، مڑل زرعی فارم اور مڑل پروٹین فارم شامل ہیں، جہاں آپ معیار، محنت اور جدید طرزِ کاروبار کو فروغ دے رہے ہیں۔
کاروباری مصروفیات کے ساتھ ساتھ برادری کے اتحاد، باہمی بھائی چارے، فلاح و بہبود اور مثبت سرگرمیوں میں آپ کی شمولیت قابلِ تحسین ہے۔ آپ ہمیشہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، سماجی خدمت اور کمیونٹی کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔
مڑل کمیونٹی پاکستان، بلال خان مڑل کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی، عزت، کامیابی اور صحت عطا فرمائے، آمین۔
مڑل کمیونٹی پاکستان
پہچان اتحاد
پوسٹ اچھی لگے تو اسکو شئیر کریں، پیج کو فالو کریں ۔
Marral Community Pakistan