WASA-Layyah

WASA-Layyah WASA Layyah is Committed to providing safe drinking water and ensuring the proper disposal of polluted water.

25/06/2026

واسا لیہ خدمت میں پیش پیش ۔۔

منیجنگ ڈائریکٹر واسا لیہ اپنے سٹاف کے ہمراہ محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا جائزہ لیتے ہوئے۔
25/06/2026

منیجنگ ڈائریکٹر واسا لیہ اپنے سٹاف کے ہمراہ محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا جائزہ لیتے ہوئے۔

24/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kamran Mirani Baloch, Husnain Abbas Nutkani, Ali Hasnain Shah Kazmi, Fahad Younis, Kashif Saeed Cheena, Muhamad Ejaz, Uzair Uzzi, Jamil Ahmed Dona, Waqas Aslam Khan Sandila, Member Malik Hasnain Bhutta, Abbas Khan

عملہ واسالیہ مین گول کو محفوظ ترین بنانے کے لئے نیٹ انسٹالیشن کا عمل تیزی سے جاری تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے...
24/06/2026

عملہ واسالیہ مین گول کو محفوظ ترین بنانے کے لئے نیٹ انسٹالیشن کا عمل تیزی سے جاری تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے ۔

واسا لیہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کےلئے، بر وقت مین ہول کے ڈھکن تبدیل،
24/06/2026

واسا لیہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کےلئے، بر وقت مین ہول کے ڈھکن تبدیل،

واسا لیہ کا عملہ  بارش کے فوراً بعد ہی نکاسی اب میں مصروف۔
22/06/2026

واسا لیہ کا عملہ بارش کے فوراً بعد ہی نکاسی اب میں مصروف۔

21/06/2026

پنجاب کے شہریوں کو پینے کا محفوظ پانی و نکاسی آب کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کے پنجاب کے تمام اضلاع میں واسا معال کر دیا گیا ہے۔ تاکہ شہریوں کو بہتر سے بہتر واٹر اینڈ سینیٹیشن کی سہولیات فراہم کی جائیں۔


20/06/2026

شہریوں کو سینیٹیشن کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ سیفٹی کو مقدم رکھتے ہوئے واسا لیہ نے 300 سے زیادہ مین ہول میں حفاظتی جالی لگا دی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔

شکایت کے بعد واسا لیہ نے فوری طور پر مسئلے کا نوٹس لیا اور کارروائی عمل میں لائی۔
19/06/2026

شکایت کے بعد واسا لیہ نے فوری طور پر مسئلے کا نوٹس لیا اور کارروائی عمل میں لائی۔


17/06/2026

واسا لیہ عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ دن رات سیوریج نظام کی بہتری اور بحالی کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ ہمارا مقصد شہریوں کو بہتر سہولیات، صاف ماحول اور مؤثر نکاسیٔ آب کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

Punjabwasa

Address

WASA Layyah
Punjab

Telephone

+923017588832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA-Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WASA-Layyah:

Share