16/05/2026
“فاریکس ٹریڈنگ صرف چارٹ دیکھنے کا نام نہیں…
یہ صبر، خوف، نقصان اور امید کی وہ جنگ ہے
جہاں ہر لمحہ انسان خود سے لڑتا ہے۔
کبھی ایک ٹریڈ خوشی دیتی ہے،
تو کبھی ایک غلط فیصلہ راتوں کی نیند لے جاتا ہے…” AKtraedar07894