Quetta TimeS WitH Me

Quetta TimeS WitH Me اللہ اکبر

16/02/2026
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد ...
16/02/2026

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔

بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔

فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔

فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی پیٹرنٹی رخصت دینے کا حکم دیا جبکہ اسٹیٹ بینک کو میٹرنٹی اور پیٹرنی رخصت ایکٹ 2023 کے تحت پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔

محکمے نے فیصلہ دیا کہ پیٹرنٹی رخصت سے انکار صنفی بنیاد پر ہراسمنٹ کے مترادف ہے، میٹرنٹی رخصت دینا اور پیٹرنٹی رخصت سے انکار صنفی امتیاز ہے۔

فوسپاہ کے مطابق بچوں کی دیکھ بھال صرف خواتین کی ذمہ داری نہیں، پیٹرنٹی رخصت سے انکار والدین کی مشترکہ زمہ داری اور بچے کے بہترین مفاد کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ایک افسر نے پیٹرنٹی رخصت نہ ملنے پر فوسپاہ سے رجوع کیا تھا۔ بینک نے متعلقہ پالیسی موجود نہ ہونے کا کہہ کر سید باسط علی کی رخصت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

Respect❤️
15/02/2026

Respect❤️

بسند ایک غیر اخلاقی اور غیر اسلامی عمل ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہیں صرف اور صرف نقصان ہیں۔ پتنگ بازی پر پابندی ہونی چاہ...
06/02/2026

بسند ایک غیر اخلاقی اور غیر اسلامی عمل ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہیں صرف اور صرف نقصان ہیں۔
پتنگ بازی پر پابندی ہونی چاہیے ۔

The men's not found in epstein files1.XI Jinping from China2.Kim Jong un from north korea 3.vladimir putin from Russia 4...
05/02/2026

The men's not found in epstein files
1.XI Jinping from China
2.Kim Jong un from north korea
3.vladimir putin from Russia
4.Ayatullah al khomini

14سال پاکستان اور بنکلہ دیش کا فضائی رابط  the page #
30/01/2026

14سال پاکستان اور بنکلہ دیش کا فضائی رابط
the page #

    #
30/01/2026

#

30/01/2026

کوئٹہ: نواں کلی لیبرکالونی میں گیس لیکج کےباعث دم گھٹنےسے میاں بیوی سمیت دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام

ایک اور بھارتی طیارہ گر کر تباہ 👇
28/01/2026

ایک اور بھارتی طیارہ گر کر تباہ 👇

😂
26/01/2026

😂

کوئٹہ میں آج رات سے بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جو منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ اس دوران ...
25/01/2026

کوئٹہ میں آج رات سے بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جو منگل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ اس دوران درجہ حرارت منفی 7 تک گرنے کا امکان ہے۔

Address

Nawa Killi Quetta
Quetta Cantonment
88300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta TimeS WitH Me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category