22/03/2025
21 مارچ 2025
لواحقین کی تلاش میں مددکریں
یہ بزرگ شخص بے ہوش حالت میں سید آباد کے علاقے میں ملا ہے
جنکو پہلے شفا خانہ صاحب الزمان علمدار روڈ لایا گیا مگر طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لواحقین کو اطلاع مل سکے